ملک میں بارشوں کا نیا سسٹم آج داخل ہو گا

تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ کہیں ہلکی و کہیں تیز بارش کا امکان ہے۔

ملک کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

گلگت بلتستان، آزاد کشمیر اور خیبرپختونخوا کے بعض علاقوں میں ہلکی برفباری کی بھی پیشگوئی

ملک بھر میں آج بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان

خیبر پختونخوا کے بالائی علاقوں، کشمیر، گلگت بلتستان میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارش کی پیش گوئی

بارشوں کے باعث گوادر، کیچ، تربت اورپنجگور میں برساتی/مقامی ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے، میٹ آفس

ملک کے مختلف علاقوں میں آج بارش کا امکان

گزشتہ روز ملک میں کم سے کم درجہ حرارت کالام میں منفی 12 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

ملک بھر میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پہاڑی علاقوں میں بارش اور برفباری سے رابطہ سڑکیں بند ہو سکتی ہیں۔

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیش گوئی

یکم اور2 مارچ کو خیبرپختونخوا، کشمیر، مری، گلیات اور اسلام آباد، راولپنڈی کے برساتی، مقامی ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ

ملک بھر میں آج سے بارش کی پیشگوئی

سندھ کے بیشتر اضلاع میں مطلع ابرآلود رہے گا۔

ملک کے بالائی علاقوں میں بارش، پہاڑوں پر برفباری کا امکان

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں میں شدید سرد رہے گا۔

ملک کے بالائی علاقوں اور پنجاب میں آج بارش کا امکان

بارشوں کا نیا سلسلہ 21 فروری تک جاری رہے گا، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر حصوں میں بارش کا امکان

وفاقی دارالحکومت میں مطلع ابر آلود رہے گا تاہم بارش بھی متوقع ہے۔

جنوبی بلوچستان، آزاد کشمیر، گلگت بلتستان اور دیگر علاقوں میں بارش کا امکان

محکمہ موسمیات کی ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کی پیشگوئی

وفاقی دارالحکومت سمیت پنجاب کے بیشتر علاقوں میں بارش

ملک کے بیشتر حصوں میں آج اور کل بھی گرج چمک کے ساتھ بادل برسنے کا امکان ہے۔

سندھ، مشرقی پنجاب، مشرقی بلوچستان، بالائی خیبر پختونخوا میں بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد میں رات کو تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

شمال مشر قی اضلاع میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

ملک کے مختلف شہروں میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

پنجاب،بالائی خیبر پختونخوا اورآزادکشمیر کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان

خیبر پختونخوا، شمال مشرقی پنجاب اور آزاد کشمیر میں بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں دن کے اوقات میں موسم خشک اور شدید گرم رہے گا

برطانیہ، بارش اور گرج چمک کی وارننگ جاری، درجنوں پروازیں منسوخ

موسم خراب ہو سکتا ہے، ممکنہ طور پر بجلی کی فراہمی منقطع ہونے اور سیلاب آنے کے خدشات موجود ہیں۔

31 مئی تک ملک کے بالائی اور مغربی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد اور راولپنڈی میں بارش کے ساتھ ژالہ باری کا بھی امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک میں مغربی ہواؤں سے آندھی، جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

مسجد کی دیوار گرنے سمیت مختلف حادثات میں 6 افراد جاں بحق اور 3زخمی ہوگئے

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp