کابل: خواتین مظاہرین کی صدارتی محل میں داخل ہونے کی کوشش
طالبان فورسز نے خواتین مظاہرین کو صدارتی محل داخل ہونے سے روک دیا ہے۔
وادی پنجشیر: مذاکرات ناکام، جھڑپیں جاری،20 طالبان مار دیئے، احمد مسعود کا دعویٰ
طالبان رہنما امیر خان متقی نے مذکرات کی ناکامی کی تصدیق کردی ہے، خبر رساں ایجنسی
حملے کا خطرہ،برطانیہ کا کابل سے انخلا ختم کرنے کا اعلان
ہمیں اپنی سانسوں کو روکنا چاہیے اور اس آخری ہوائی جہاز کے بارے میں سوچنا چاہیے
طالبان کے اسپیشل یونٹس کے دستے کابل ایئرپورٹ میں داخل، پوزیشن سنبھال لی
کابل ایئرپورٹ کے فوجی حصے کے تین اہم مقامات امریکی فوج نے خالی کردیے ہیں، طالبان رہنما عبدالحمید حماسی
برطانوی سفارتخانہ افغانوں کی اہم دستاویزات پھینک گیا: طالبان نے ضبط کر لیں
برطانوی سفارتخانےکا عملہ اہم ترین حساس دستاویزات فرش پہ پھینک کر چلا گیا، انکوائری شروع کردی گئی
کابل دھماکے پراقوام متحدہ، سعودی عرب، کینیڈا اور دیگر ملکوں کی مذمت
عالمی برادری افغانستان میں جلد از جلد استحکام کی خواہش مند
امریکی اراکین پارلیمنٹ کا غیر قانونی دورہ افغانستان
امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ اور پینٹاگون کے متعدد اہم عہدیداران شدید برہم، امریکی ذرائع ابلاغ
افغانستان جانے والوں کیلئے 10 سال کی قید
افغانستان کا سفر ممکنہ طور پر جرم قرار دیا جا سکتا ہے
افغانستان سے ملکی اور غیر ملکی باشندوں کے انخلا میں تیزی
کابل ائیرپورٹ سے 24 گھنٹے میں 16 ہزار افراد کو نکلا گیا ہے،پینٹاگون
بھیس بدل کر افغانستان سے نکلنے والا ریٹائرڈ فوجی
دفتر خارجہ کی طرف سے کال آئی اور پوچھا گیا کہ’کیا آپ اب بھی کابل میں ہیں‘؟
میں کابل نہیں گیا، پاکستان میں ہی ہوں، شاہ محمود قریشی
میرے کابل جانے کی بھارتی میڈیا کی رپورٹس بے بنیاد ہیں، وزیر خارجہ
کابل ایئرپورٹ کے قریب بھگدڑ، 7 افراد ہلاک
ملک چھوڑنے کے خواہشمند ہزاروں افراد اب بھی کابل ایئرپورٹ کے باہر جمع ہیں۔
جیسا دیس ویسا بھیس اپنائیں، چین کی افغانستان میں موجود اپنے شہریوں کو ہدایت
اسلامی لباس پہنیں، روایات کا احترام کریں، ایئرپورٹ سے دور رہیں، چینی سفارتخانہ
کابل سے پی آئی اے کی دوسری پرواز 390 مسافروں کو لیکر اسلام آباد پہنچ گئی
واپس آنے والوں میں پاکستانیوں سمیت دس مختلف ممالک کے شہری شامل ہیں۔
پی آئی اے کا کابل مشن جاری،آج 2پروازیں اڑان بھریں گی
کینیڈا کا بھی کابل میں پھنسے افراد کے لیے فلائٹ آپریشن بحال کرنے کا اعلان
افغانستان: پرچم میں 22 مرتبہ تبدیلی، عالمی ریکارڈ بن گیا
اگست 2021 میں طالبان کے کابل پر قبضے کے بعد اب دیکھنا ہوگا کہ وہ افغانستان کے قومی پرچم کو تبدیل کریں گے یا نہیں؟
جنگ کے بعد افغانستان سے نکلتے ہوئےافراتفری تو ہونا ہی تھی،بائیڈن
امریکیوں اور اتحادیوں کے انخلا میں طالبان کا تعاون حاصل ہے
افغانستان: پی آئی اے کا خصوصی طیارہ کابل ایئرپورٹ پر لینڈ کر گیا
پی آئی اے کا بوئنگ 777 طیارہ مسافروں کو لے کر آج ہی اسلام آباد واپس پہنچ جائے گا۔
افغانستان میں وسیع البنیاد حکومت کا قیام: پاکستان اور چین کا تبادلہ خیال
پاکستان کے سفیر منصور احمد خان اور چین کے سفیر وانگ یو کے درمیان کابل میں ملاقات۔
طالبان اپنے خلاف احتجاج کرنے والی خواتین کو سیکیورٹی فراہم کرتے رہے
احتجاج کرنے والی خواتین نے پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر خواتین کو سیاسی عمل کا حصہ بنانے کا مطالبہ کیا گیا

