کابل سے پی آئی اے کی دوسری پرواز 390 مسافروں کو لیکر اسلام آباد پہنچ گئی

PIA برطانوی ممبر پارلیمنٹ

قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کی دوسری خصوصی پرواز کابل سے 390 مسافروں کو لے کر اسلام آباد پہنچ گئی ہے۔

ہم نیوز کے مطابق واپس آنے والوں میں پاکستانیوں سمیت دس مختلف ممالک کے شہری شامل ہیں۔

اس کے علاوہ اقوام متحدہ سمیت عالمی اداروں سے منسلک افراد بھی اسلام آباد پہنچے ہیں۔


متعلقہ خبریں