وزیر دفاع خواجہ آصف کابل پہنچ گئے،افغان قیادت سے ملاقات
ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، طورخم اور چمن بارڈر پر تجارت کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا
سعودی عرب کا کابل میں سفارت خانہ بند
سفارتخانے کو داعش کی جانب سے ممکنہ حملے کا خطرہ تھا
کابل: پاکستانی سفارتخانے پر فائرنگ کرنے والا ملزم گرفتار
پاکستانی ناظم الامور عبیدالرحمان نظامانی پاکستان پہنچ گئے۔
کابل میں پاکستانی سفارت خانے پر حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی
پاکستانی ناظم الامور قاتلانہ حملے میں محفوظ رہے
پاکستان، افغان ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی
پاکستان کا افغانستان میں متعین سفارتی عملے کو فوری طور پر واپس بلانے کا فیصلہ۔
کابل میں پاکستانی سفارتخانے پر حملہ
ابتدائی تحقیقات کے مطابق گولیاں قریبی عمارت سے چلائی گئیں۔
حنا ربانی کھر کی کابل میں افغان وزیر خارجہ امیر متقی سے ملاقات
پاک افغان مذاکرات میں سکیورٹی، تعلیم، تجارت پر بات چیت ہوگی
کابل میں اسکول کے باہر دھماکہ، 19 افراد جاں بحق
اسکول کے باہر طلبا کی بڑی تعداد موجود تھی جو انٹری ٹیسٹ دینے آئے تھے۔
کابل: روسی سفارتخانے کے قریب خودکش دھماکہ، 20افراد ہلاک
ہلاک افراد میں 2 روسی سفارتکار بھی شامل ہیں، افغان میڈیا
کابل:مسجد میں دھماکے سے 20افرادجاں بحق، متعدد زخمی
مسجد میں دھماکا اس وقت ہوا جب نماز ادا کی جارہی تھی۔