چودھری پرویز الہی کا جسمانی ریمانڈ کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع
جسمانی ریمانڈ سے جسمانی و ذہنی تشدد اور زندگی کو خطرہ ہے
اینٹی کرپشن کا چودھری پرویز الٰہی کیخلاف ایک اور مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ
سابق وزیراعلیٰ کے خلاف مقدمہ ماسٹر پلان 2050 میں بے ضابطگیوں اور کرپشن پر درج کیا جائے گا
چودھری پرویز الٰہی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا
عدالت نے پولیس کی مزید 10 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دی
عدالت نے چودھری پرویز الٰہی کی کیس ڈسچارج کرنے کی استدعا مسترد کر دی
سابق وزیراعلیٰ پنجاب کو دو روز کے لئے پولیس کے حوالے کر دیا، فیملی سے ملاقات کی درخواست منظور
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ کو اٹک جیل منتقل کر دیا گیا
چودھری پرویز الہیٰ امن و امان کی صورت حال خراب کرسکتے ہیں، ایم پی او آرڈر
چودھری پرویز الٰہی کو جیل میں بی کلاس کی سہولت دے دی گئی
سابق وزیراعلیٰ پرویزالہی نے جیل میں بی کلاس نہ ملنے پر عدالت سے رجوع کیا تھا
چودھری پرویز الٰہی کو اڈیالہ جیل راولپنڈی منتقل کر دیا گیا
پرویزالٰہی کو ہائی پروفائل کیس کی وجہ سے حکومت کی منظوری سے منتقل کیا گیا
چودھری پرویز الٰہی کو ایک ماہ کیلئے نظر بند کر دیا گیا
اس حکم نامے کے تحت انہیں کیمپ جیل لاہور میں ہی نظر بند رکھا جائے گا
چودھری پرویز الٰہی پی ٹی آئی چھوڑنے کو تیار لیکن مونس الٰہی نہیں مان رہے
شجاعت حسین کی جیل میں پرویزالٰہی سے ملاقات،خاندان میں واپسی کے حوالے سے گفتگو ہوئی
چودھری شجاعت ، پرویز الہٰی کو پارٹی میں نہیں لیں گے ، عطاء تارڑ کا دعویٰ
عام اتنخابات پر سیٹ ٹو سیٹ ایڈجسٹمنٹ ایکطرفہ فیصلہ نہیں ہو سکتا ہے، ن لیگی رہنما