190 ملین پاؤنڈ کیس، پرویز خٹک کا عدالت میں دیا گیا بیان سامنے آگیا

2019 میں کابینہ میں مشیر احتساب شہزاد اکبر نے بریفنگ دی، شہزاد اکبر نے بتایا برطانوی اور پاکستانی حکومت کے مابین معاہدہ ہوا ہے، سابق وزیراعلی

نہ سیاست چھوڑ رہاہوں اور نہ ہی پارٹی،پرویزخٹک

میری پہلے کی طرح سیاسی جدوجہد جاری رہے گی

تمیز کریں ، آپ کا چچا ہوں ، پرویز خٹک کا نعروں پر ردعمل

حلقے میں باہر نکلے تو پی ٹی آئی کے کارکنوں نے عمران خان زندہ باد کے نعرے لگائے

این اے 33 :پرویز خٹک کو آزاد امیدوار کے ہاتھوں شکست

شاہ احد علی 90145 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے ، غیر حتمی ، غیر سرکاری نتائج

پی ٹی آئی امیدواران جیت کر ہمارے پاس ہی آئیں گے، پرویز خٹک

تحریک انصاف کے زیادہ تر امیدواروں کے ساتھ میرے ذاتی رابطے ہیں۔

آزاد امیدوار پرویز خٹک کا خاندان کے ساتھ پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان

عوام 8 فروری کو الیکشن والے دن ہوائی جہاز کے نشان پر مہر لگائیں، سید فرین خان

25 سے 30 آزاد امیدوار میرے ساتھ شامل ہوں گے،پرویزخٹک

پی ٹی آئی کے آزاد امیدوار رابطے میں ہیں اور انہوں نے میرا ساتھ دینے کی یقین دہانی کرائی ،سربراہ پی ٹی آئی پی

این اے 33: ٹکر کا مقابلہ، کون کس پر بھاری؟

حلقے کے ووٹرز تمام امیدواروں کے درمیان کاٹنے کا مقابلہ دیکھیں گے

بانی تحریک انصاف کو غرور اور تکبر کی سزا ملی، پرویز خٹک

عمران خان کا مشن غربت کا خاتمہ نہیں بلکہ غریب کو غریب تر بنانا تھا۔

ٹاپ اسٹوریز