پی ٹی آئی نے اپنے امیدواران کا اعلان کر دیا


پشاور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ضلع خیبر کی صوبائی اور قومی اسمبلی کی نشستوں کے لیے امیدواروں کا اعلان کر دیا۔

پی ٹی آئی نے ضلع خیبر کے لیے اپنے امیدواروں کا اعلان کر دیا۔ ضلع خیبر سے قومی اسمبلی کی نشست این اے 27 سے اقبال آفریدی کو پارٹی کا ٹکٹ جاری کر دیا گیا جبکہ صوبائی اسمبلی کی نشست پی کے 69 سے علامہ عدنان قادری پارٹی کے امیدوار ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں: ن لیگ نے 4 صوبائی حلقوں کے ٹکٹ تبدیل کر دیئے

پی کے 70 سے سہیل آفریدی اور پی کے 71 سے عبدالغنی آفریدی کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیئے گئے۔


متعلقہ خبریں