5 فروری کو تمام پاکستانی کشمیریوں سے یکجہتی کے لیے گھروں سے باہر نکلیں، وزیراعظم

80 لاکھ کشمیریوں کو 9 لاکھ بھارتی فوجیوں نے 6 ماہ سے یرغمال بنا رکھا ہے، وزیراعظم کا ٹویٹ

بھارت نے دو پاکستانی شہریوں کو رہا کر دیا

دونوں نوجوان غلطی سے سرحد عبور کرگئے تھے جنہیں واہگہ بارڈر پر پاکستان رینجرز کے حوالے کیا گیا

شکریہ وزیراعظم: ملائیشیا کی جیلوں سے رہا ہو کر وطن پہنچنے والوں کا اظہار تشکر

حکومت کی ہدایت پر پی آی اے کی پرواز کوالالمپور سے 113 پاکستانیوں کو لے کر اسلام آباد انیٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچی تو ایف آئی اے نے کلیئر کردیا۔

سعودی عرب میں دو پاکستانیوں کے سر قلم

شرعی عدالت نے اعتراف جرم کے بعد سزا سنائی

مزاحیہ اداکار امان اللہ خان اسپتال منتقل

سینے میں تکلیف کے باعث معروف مزاحیہ اداکار کو ہفتے کے روز اسپتال منتقل کیا گیا

دنیا میں طلاق کی چھ مضحکہ خیز وجوہات

طلاق انوکھی وجوہات جنہیں جان کر آپ کو ہنسی تو آئے گی ہی بلکہ تعجب بھی ہوگا

حکومت کا دنیا بھر میں قید پاکستانیوں کو واپس لانے کا فیصلہ

جو خاندان جرمانے کی رقوم ادا نہیں کر سکتے، حکومت جرمانہ ادائیگی میں انکی مدد کرے گی

سرفراز نے پاکستان کیخلاف بھارتی سبقت کا اعتراف کرلیا

90 کی دہائی میں پاکستانی ٹیم کر برتری حاصل تھی تاہم اب بھارت کی ٹیم پاکستان سے بہتر ہوچکی ہے، پاکستانی کپتان

بھارتی سیاستدان کو پاکستانی نغمہ چرانا مہنگا پڑ گیا

آپ نے نقل کی، اس پر خوشی ہے لیکن سچ بولنے کی بھی نقل کرلیں،ڈی جی آئی ایس پی آر کا تبصرہ

فوربز 30 کی انڈر 30 کی فہرست میں شامل نو پاکستانی

اعزاز حاصل کرنے والوں میں پانچ خواتین اور چار مرد شامل ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز