وزیر اعظم دنیا میں دلیری کے ساتھ مسلم امہ کا مقدمہ لڑ رہے ہیں، اسد عمر

عمران خان نے دنیا کے دہرے معیار کی نشاندہی کی، وفاقی وزیر

غلطی کرنیوالے ایم این ایز واپس آجائیں، معاف کردونگا، کارروائی نہیں ہو گی: وزیر اعظم

یہ تینوں ملک سے وہ کرنے جارہے ہیں جو دشمن بھی نہیں کرتا، عمران خان کا جلسہ عام سے خطاب

ریکوڈک کا نیا معاہدہ ہونے پر وزیر اعظم کی قوم کو مبارکباد

بیرک گولڈ سے معاہدے کے تحت 8 ہزار نئی ملازمتیں پیدا ہوں گی، عمران خان

وزیر اعظم عمران خان آج مالاکنڈ میں جلسے سے خطاب کریں گے

جلسے سے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان بھی خطاب کریں گے۔

غدار جال میں پھنس رہے، بیشتر منحرف واپس آئیں گے، عمران خان

راولپنڈی رنگ روڈ کے منصوبے سے پورے شہر میں تبدیلی آئے گی، عمران خان

وزیر اعظم نے رنگ روڈ منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا

منصوبہ بانٹھ موڑ سے ٹھلیاں تک بنایا جائے گا۔

مریم اورنگزیب کا وزیر اعظم کو فساد مچانے کے بجائے گھر جانے کا مشورہ

جو کہتے تھے نہیں چھوڑوں گا اُس کو اپنے لوگ چھوڑ گئے، ترجمان مسلم لیگ ن

ہمیں معلوم تھا چور کپتان کا اقتدار برداشت نہیں کر سکیں گے، شہباز گل

اصل بات عمران خان کا اصولوں اور پاکستان کی خودداری پر کھڑے رہنا ہے، معاون خصوصی

الیکشن کمیشن نے وزیراعظم عمران خان کو نوٹس جاری کردیا

الیکشن کمیشن نے سوات میں بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کے اعلان کے بعد نوٹس جاری کرتے ہوئے ہدایت کی تھی کہ پبلک آفس ہولڈر کسی جلسے میں شرکت اورترقیاتی منصوبوں کا اعلان نہیں کر سکتا۔

ٹاپ اسٹوریز