وزیر اعظم عمران خان آج مالاکنڈ میں جلسے سے خطاب کریں گے

شہباز شریف ڈرامے بند کرو، وزیر داخلہ قاتل ہے، نیوٹرل جانور ہوتا ہے، انسان جوابدہ ہے : عمران خان

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان آج مالاکنڈ میں جلسے سے خطاب کریں گے۔

نمائندہ ہم نیوز کے مطابق وزیر اعظم آج دن 2 بجے خیبر پختونخوا کے علاقے مالاکنڈ میں جلسے سے خطاب کریں گے۔ جلسے کے لیے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے۔

یہ بھی پڑھیں: تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی نے گورنر راج کو مسترد کر دیا، شاہ محمود قریشی

جلسہ میں مختلف اضلاع سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کارکنان شرکت کریں گے۔ جلسے سے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان بھی خطاب کریں گے۔


متعلقہ خبریں