ریکوڈک کا نیا معاہدہ ہونے پر وزیر اعظم کی قوم کو مبارکباد

بات سنیں: ہم نہیں جارہے، دیکھتے جائیں، شہباز شریف اچکن نہیں پہن سکے گا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے ریکوڈک کا نیا معاہدہ ہونے پر قوم کو مبارکباد دی۔

وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ 10 سال کے مذاکرات اور قانونی جنگ کے بعد اب یہ معاہدہ طے پایا ہے اور معاہدے کے تحت بلوچستان میں بلین ڈالر کی سرمایہ کاری ہو گی۔

انہوں نے کہا کہ بیرک گولڈ سے معاہدے کے تحت 8 ہزار نئی ملازمتیں پیدا ہوں گی۔


متعلقہ خبریں