واٹس ایپ نے صارفین کو بڑی سہولت فراہم کر دی

اب ایک چینل کو چلانے کے لیے 15 ایڈمنز کو ایڈ کرنا ممکن ہو گا۔

واٹس ایپ کا نیا فیچر پریشانی ختم کر دے گا

فیچر کچھ عرصے پہلے اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیے واٹس ایپ کے بیٹا ورژن میں متعارف کرایا گیا تھا۔

واٹس ایپ میں ایک منفرد فیچر کا اضافہ

متعارف کرائے گئے نئے فیچر میں صارفین ویڈیو کالز کے ساتھ دفتر کام بھی کر سکیں گے۔

واٹس ایپ اسٹیٹس کا نیا فیچر

واٹس ایپ اسٹیٹس اپ ڈیٹس ہیڈر میں کیمرا اور پینسل کے نشان کے 2 بٹن کا اضافہ کر رہا ہے۔

واٹس ایپ میں ایک اور بہترین فیچر کا اضافہ کر دیا گیا

اس سے قبل واٹس ایپ صارفین چیٹس کو پن کر سکتے تھے مگر چیٹس کے اندر میسجز کو پن کرنا ممکن نہیں تھا

واٹس ایپ میں 3 نئے فیچرز متعارف

میسجنگ ایپ میں چینل الرٹس، نیوی گیشن لیبلز کو چھپانے اور تاریخ سے پیغامات سرچ کرنے جیسے فیچرز کا اضافہ کیا گیا ہے

واٹس ایپ صارفین کے لیے نیا زبردست فیچر متعارف

ویو ونس کا نیا فیچرکسی ایک مخصوص آڈیو میسج کے لیے استعمال کیا جاسکے گا جو ایک بار دیکھے جانے کے بعد غائب ہو جائے گا

فیس بک اور انسٹا گرام کے درمیان میسجنگ فیچر ختم کرنے کا فیصلہ

کراس میسجنگ فیچر دسمبر 2023 کے وسط میں ختم ہو جائے گا۔

اب صارفین بیک وقت واٹس ایپ اسٹیٹس فیس بُک اور انسٹاگرام پر شیئر کرسکیں گے

صارفین کے پاس اختیار ہوگا کہ اسٹیٹس کون لوگ دیکھ سکیں گے

واٹس ایپ نے سیکرٹ کوڈ متعارف کرا دیا

چیٹ لِسٹ سے لاک شدہ چیٹس فولڈر کو چھپانے کا ایک اور طریقہ اختیار ہو گا۔

واٹس ایپ صارفین کیلئے بہترین فیچر متعارف

اس فیچر سے صارفین ایسے پیغامات بھیج سکیں گے جو ایک بار دیکھے جانے کے بعد خود بخود غائب ہو جائیں گے

اب واٹس ایپ اکاؤنٹ سے ای میل کو بھی با آسانی لنک کیا جا سکے گا

واٹس ایپ صارفین نئے فیچر کا استعمال انتہائی آسانی کے ساتھ کر سکیں گے۔

2023 میں سب سے زیادہ استعمال ہونیوالے پاس ورڈ کونسے؟

فہرست کے مطابق 123456 وہ پاس ورڈ ہے جو سب سے زیادہ مقبول ہے

واٹس ایپ کے اینڈرائیڈ صارفین کیلئے بری خبر

عام صارفین کو تبدیلی کا سامنا 2024 میں کسی وقت ہوگا

واٹس ایپ صارفین نئی جعل سازی سے ہو جائیں ہوشیار!

ماہرین نے جعلسازوں کے جعلی واٹس ایپ ویب سائٹ کے استعمال کی نشان دہی کر دی

24 اکتوبر سے پرانے اینڈرائیڈ فونز پر واٹس ایپ کی سپورٹ ختم

اگر آپ 9 سے 10 سال پرانے اینڈرائیڈ فون کو استعمال کررہے ہیں تو اسے بدل لیں

واٹس ایپ نے ویڈیو کالز میں دلچسپ فیچر متعارف کرا دیا

فیچر کے ذریعے صارفین ویڈیو کالز کے دوران اپنے تھری ڈی اواتار کو استعمال کر سکیں گے۔

واٹس ایپ کا 150 سے زائد ممالک میں چینلز فیچرمتعارف کرنے کا فیصلہ

صارفین یہ چینلز نئے اپ ڈیٹس ٹیب میں دیکھ سکیں گے، سربراہ میٹا مارک زکر برگ

واٹس ایپ نے ایچ ڈی تصاویر اور ویڈیوز کا فیچر متعارف کرا دیا

نئے فیچر کے ذریعے صارفین اپنے اہم لمحات کو شیئر کر سکتے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp