2020 تا 2023 :ناقص بجلی کی تاروں سے کرنٹ لگنے سے 233 افراد جاں بحق
ہم انویسٹی گیشن ٹیم نےہلاکتوں اور زخمیوں کے متعلق نیپرا کی خصوصی دستاویزات حاصل کر لی ہیں
نان ریکوری پر لوڈشیڈنگ فیڈر سے نہیں بلکہ ٹرانسفارمر سے کی جائے گی،نیپرا
نیپرا نے پورا بل بھرنے پر بھی لوڈشیڈنگ کا سامنا کرنے والے صارف کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا
وہ ٹیکس جو صارفین بجلی کے بلوں میں بچا سکتے ہیں
8 مختلف ٹیکسز اور 3 سرچارجز کے ساتھ ایڈجسٹمنٹس کی مد میں وصولیاں کی جاری ہیں
بجلی 5 روپے 40 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری
اس کا اطلاق لائف لائن اور کے الیکٹرک کے صارفین پر نہیں ہوگا
نیپرا، بجلی کی قیمت میں 1 روپے 90 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری
فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز کی مد میں بجلی کی قیمت میں 2 روپے 5 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست کی گئی تھی۔
نیپرا، کے الیکٹرک کے لائسنس میں 6 ماہ کی عبوری توسیع
کے الیکٹرک کے لائسنس کی 20 سال کی مدت آج ختم ہو رہی ہے۔
کے الیکٹرک، بجلی ایک روپیہ 45 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنیکی منظوری
اضافہ جولائی کے بل میں لیا جائے گا، نوٹی فکیشن
نیپرا، بجلی کے ٹیرف میں 4 روپے 96 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری
بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے سے فی یونٹ بنیادی ٹیرف 29 روپے 78 پیسے ہوجائے گا، نیپرا اعلامیہ
بجلی کی قیمت میں فی یونٹ ایک روپے 24 پیسے کا اضافہ ہو گیا
صارفین پر 46 ارب 76 کروڑ روپے کا بوجھ پڑے گا
بجلی 1روپے 25پیسے فی یونٹ مہنگی
فیصلے کا اطلاق ڈسکوز کے تمام صارفین ماسوائے لائف لائن صارفین پر ہوگا