بلوچستان حکومت کا فلسطینی طلبا کے تعلیمی اخراجات اٹھانے کا اعلان

بی ایم سی میں 8 طالب علموں کا تعلق غزہ اور 3 کا فلسطین سے ہے۔

ایلون مسک نے ایکس صارفین کو خبردار کر دیا

فلسطینیوں کے حق میں پوسٹ شیئر کرنے والوں کا اکاؤنٹ معطل کر دیا جائے گا، ایلون مسک

غزہ پر قبضہ کرنا اسرائیل کی بڑی غلطی ہو گی، امریکی صدر

حماس کے ہاتھوں یرغمالیوں کو رہا کروانے کی ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں۔

محمد رضوان کے بعد بابر اعظم بھی غزہ کے حق میں بول پڑے

بابر نے اپنی ٹویٹ میں غزہ کی ایک بچی کی تصویر شیئر کی جو فلسطین کا پرچم اٹھا رکھی ہے

ٹینکوں کا محاصرہ، ڈرونز کی پرواز، بجلی پانی بند، غزہ کے اسپتال جیل کا منظر پیش کرنے لگے

اسرائیلی فوجی ایمرجنسی کے باہر رکھی لاشیں بھی اٹھا کر لے گئے ہیں، فلسطینی ہلال احمر

ہم اسپتالوں پر حملے نہیں چاہتے، امریکہ

اسرائیل کو اسپتالوں میں محدود فوجی آپریشن کرنا چاہیے۔

پاکستان کا غزہ میں طبی سہولیات پر حملوں کی تحقیقات کا مطالبہ

بمباری جنگی جرم اور بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے، دفتر خارجہ

اسرائیلی وزیر اعظم پر واضح کر دیا موجودہ صورتحال ناقابل قبول ہے، امریکہ

ہم اسپتالوں کو محفوظ بنانا اور مریضوں کا محفوظ انخلا چاہتے ہیں۔

مصری کھلاڑی کا اسرائیلی کو شکست دے کر ہاتھ ملانے سے انکار

مصری کھلاڑی نے تلوار بازی کے ورلڈ کپ میں اسرائیلی کھلاڑی ڈینیئل فریڈ مین کو صفر کے مقابلے میں 5 سے شکست دی۔

ٹاپ اسٹوریز