وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی
دونوں رہنمائوں کیلئے خانہ کعبہ کا دروازہ خصوصی طور پر کھولا گیا ، نوافل کی ادائیگی ، ملکی ترقی کیلئے دعائیں
شاہین آفریدی نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی
فاسٹ بولر نے پوسٹ میں لکھا " الحمداللہ! کعبے کی رونق، کعبے کا منظر، اللہ اکبر، اللہ اکبر"۔
حج سیزن کے اختتام اور گرمی کی وجہ سے عمرہ پیکج کی قیمت میں نمایاں کمی
طلب گھٹنے پر 25فیصد تک رعایت دی جارہی ہے، 3200درہم سے شروع ہونے والا پیکج 2500پر آگیا
خانہ کعبہ دیکھ کرسانس لینا بھول گئی تھی، نتاشا علی
بھائی نے انہیں جھٹکا دے کر جگایا اور کہا کہ سانس لو اور اللہ اکبر پڑھ کر آگے چلتی رہو، اداکارہ و ماڈل
ہانیہ عامر نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی
اداکارہ نے اپنی چند تصاویر اور ویڈیو پوسٹ کیں جن میں انہیں مکہ مکرمہ میں دیکھا جاسکتا ہے
رمضان میں صرف ایک بار عمرےکی اجازت ہوگی،سعودی وزارت حج وعمرہ
عمرے کی ادائیگی کیلئے ایپلی کیشن 'نسک' سے اجازت نامہ جاری کرانا ضروری ہے
عمرہ زائرین کیلئے پہلی بار خصوصی تسبیح متعارف
محفوظ تسبیح کو تخلیقی اداروں کے اشتراک سے تیار کیا گیا ہے۔
سابق بھارتی کرکٹر عرفان پٹھان نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی
سابق کرکٹر کی جانب سے ایکس پر مسجد الحرام کی تصویر شیئر کی گئی
حج پیکج میں ایک لاکھ روپے کی کمی کی ہے، نگران وفاقی وزیر مذہبی امور
علماء ہمارے معاشرے کے رہنما ہیں، علماء کو قومی اتحاد و یگانگت کیلئے کام کرنا ہوگا
سعودی وزیر نے اتوار، منگل اور بدھ عمرے کیلئے بہترین دن قرار دے دیے
مکہ مکرمہ میں ان دنوں موسم انتہائی خوشگوار ہے، ڈاکٹر توفیق الربیعہ