نگراں وزیراعظم سعودی عرب پہنچ گئے، آج عمرہ ادا کرینگے

انوار الحق کاکڑ نے روضہ رسول اللّٰہ ﷺ پر حاضری دی

سعودی وزارت حج و عمرہ کی طرف سے عمرہ زائرین کیلئے نئی ہدایات جاری

عمرے کیلئے مناسب وقت کا انتخاب ضروری ہے، ایسے اوقات کا انتخاب کیا جائے جب درجہ حرارت معتدل ہو۔

عمرہ بیگ میں کونسی 10 اشیا کا ہونا ضروری ہے ؟ سعودی وزارت حج و عمرہ نے بتا دیا

شناختی کارڈ یا پاسپورٹ کی موجودگی کو بھی یقینی بنانا ضروری ہے

عمرے کی سعادت حاصل کرنے والے غیر ملکیوں کیلئے نئی اسکیم کا اعلان

سعودی شہری اپنے دوستوں کو عمرے کی سعادت کے لیے پرسنل وزٹ ویزے پر مملکت سعودیہ بلوا سکتے ہیں، سعودی وزارت حج و عمرہ

سعودی عرب نے عمرہ کے لیے ای ویزا کے اجراء کا آغاز کر دیا

اجرا کا مقصد دنیا کے مسلمانوں کو زیادہ معیاری سہولیات فراہم کرنا ہیں،وزارت حج اور عمرہ

سستے موبائل سے کھینچی گئی مہنگی ترین تصویر

پرانے ماڈل کے موبائل سے سیلفی بنانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان سے پیدل نکلنے والے نوجوان نے عمرہ ادا کرلیا

سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر عثمان نے اپنے سفر سے متعلق تفصیلات بھی شیئر کیں

نواز شریف اور مریم نواز نے بطور شاہی مہمان عمرہ ادا کرلیا

نواز شریف نے عمرے کی یہ سعادت شاہی پروٹوکول میں ادا کی۔

سعودی عرب کی شاندار پیشکش، ٹرانزٹ ویزہ کے ذریعے عمرہ کی سہولت

سعودی جہازوں کافوری طور پرٹکٹ خریدتے ہی عمرے کا مفت ویزہ بھی جاری کیا جائے گا

مریم نواز لاہور سے، نواز شریف لندن سے عمرے کیلئے روانہ ہونگے

مریم نواز، نواز شریف سعودی عرب میں شاہی خاندان کے مہمان بھی ہوں گے۔ 

ٹاپ اسٹوریز