ہم 25 مئی کو نہیں بھولیں گے، سب کو حساب دینا ہو گا، بابر اعوان

عمران خان کو بلیک میلنگ سے بچانے کے لیے دو تہائی اکثریت دینا ہو گی، رہنما پی ٹی آئی

ملک کو بحرانوں سے نکالنے کیلئے بیرون ملک پاکستانیوں سے مدد لیں گے، عمران خان

جب سے یہ 2 خاندان آئے ہمارا ملک ہندوستان اور بنگلہ دیش سے پیچھے رہ گیا، چیئرمین پی ٹی آئی

پنجاب کے عوام کا مینڈیٹ لے کر وفاق کی طرف بڑھیں گے، عمران خان

چوروں کے ٹولے نے ملک کو تباہ کر دیا ہے لیکن عوام جاگ چکے ہیں اور اب وہ کسی کے بہکاوے میں نہیں آئیں گے۔

عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی کی ملاقات

چودھری پرویزالٰہی نے عمران خان کے اعتماد کرنے پر ان کا شکریہ ادا کیا

آج شام اللہ کا شکر ادا کریں گے، کامیابی کا جشن منائیں گے، عمران خان

آئین و قانون کی حکمرانی بحال کرنے پر میں سپریم کورٹ کے ججز کو سراہتا ہوں، چیئرمین پی ٹی آئی

پرویزالٰہی کا عمران خان کو ٹیلی فون، کپتان کی مبارک باد

مونس الٰہی نے بھی کمرہ عدالت سے نکلتے ہی پرویز الٰہی کو ٹیلی فون کر کے مبارک باد دی

اقوام متحدہ اور بین الاقوامی انسانی حقوق کی تنظیمیں یاسین ملک کی جان بچائیں، عمران خان

کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کو بھوک ہڑتال پر مجبور کیا جا رہا ہے، ان کی جان خطرے میں ہے، چیئرمین پی ٹی آئی

میں نے غداری نہیں کی، جنہوں نے کی ان پر آرٹیکل 6 لگائیں، صدر مملکت عارف علوی

تمام فریق راضی ہوں تو پریذیڈنٹ ہاوس کردار ادا کرسکتا ہے، صدر مملکت

ٹاپ اسٹوریز