اقوام متحدہ اور بین الاقوامی انسانی حقوق کی تنظیمیں یاسین ملک کی جان بچائیں، عمران خان

اقوام متحدہ اور بین الاقوامی انسانی حقوق کی تنظیمیں یاسین ملک کی جان بچائیں، عمران خان

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ فاشسٹ مودی حکومت کی جانب سے یاسین ملک پر کیے جانے والے تشدد کی مذمت کرتے ہیں۔

یاسین ملک کو تہاڑ جیل میں قید تنہائی میں رکھا گیا ہے

ہم نیوز کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کو بھوک ہڑتال پر مجبور کیا جا رہا ہے، ان کی جان خطرے میں ہے۔

عمران خان نے مطالبہ کیا کہ اقوام متحدہ اور بین الاقوامی انسانی حقوق کی تنظیمیں بھارت کے خلاف کارروائی کریں۔

یاسین ملک کی سزا کیخلاف عالمی عدالت انصاف جانے کیلئے ماہرین سے مشاورت

ہم نیوزکے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے زور دے کر کہا کہ اقوام متحدہ اور بین الاقوامی انسانی حقوق کی تنظیمیں کشمیری رہنما یاسین ملک کی جان بچائیں۔


متعلقہ خبریں