فواد چودھری، عامر کیانی اور عمران اسماعیل کی اڈیالہ جیل کے باہر پریس کانفرنس متوقع
پریس کانفرنس کی وجہ اب تک معلوم نہیں ہوسکی ہے۔
آسٹریلوی ہائی کمشنر کی مریم نواز، جہانگیر ترین اور عمران خان سے ملاقات
آسٹریلوی ہائی کمشنر نے نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے بھی ملاقات کی
عمران خان آج عدالت میں پیش ہوں گے
چیئرمین پی ٹی آئی کی پیشی کے موقع پر وکلا اور صحافیوں کا داخلہ خصوصی پاسز کے ذریعے ہو گا۔
عمران خان پر ملٹری کورٹ میں مقدمہ چلے گا، رانا ثنا اللہ
9 مئی واقعےمیں عمران خان کیخلاف ثبوت موجود ہیں۔
فردوس عاشق اعوان عمران خان کے خلاف گواہی دینے کو تیار
میں گزشتہ ڈیڑھ، 2 سال سے اس گینگ کا حصہ نہیں تھی، فردوس عاشق اعوان
جہانگیر ترین کے رابطے تیز، 100سابق اراکین اسمبلی آن بورڈ، آئندہ ہفتے تگڑا شو کریں گے
رابطے میں مستقبل کی سیاسی حکمت عملی پر مشاورت کی گئی، ذرائع
کتنے عمران آئے، کتنے عمران گئے، فردوس عاشق اعوان
عمران خان نے لوگوں کو سیاست کے بجائے عداوت پر اکسایا
9 مئی کے واقعات،جے آئی ٹی نے تحقیقات کیلئے عمران خان کو طلب کرلیا
چیئرمین پی ٹی آئی تھانہ سرور روڈ سمیت دیگر تھانوں میں درج مقدمات میں نامزد ہیں
عمران خان کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا، بشریٰ بی بی کا بھی فیصلہ
عمران خان کا نام ای سی ایل میں نیب راولپنڈی کی سفارش پر ڈالا گیا۔
عمران خان تبلیغ میں وقت لگائیں، مولانا طارق جمیل کا مشورہ
سارے پی ٹی آئی والے تین تین دن تبلیغ میں لگاؤ