سیاسی جماعتوں اور ان کی حمایت یافتہ خواتین امیدواروں کی تفصیلات آ گئیں

تحریک انصاف کی حمایت یافتہ 20 خواتین قومی اسمبلی کی جنرل نشستوں پر الیکشن لڑ رہی ہیں

راولپنڈی کو لاہور نہ بنایا تو میرا نام شہباز شریف نہیں، شہبازشریف

نواز شریف نے 44 ارب روپے کے ساتھ راولپنڈی اسلام آباد کے عوام کیلئے میٹرو بنائی، صدر ن لیگ

ہمیں الیکشن کمیشن پر کوئی اعتماد نہیں،بیرسٹر سیف

شیر کو مارنے کیلئے تیر کی ضرورت نہیں یہ تو بلے سے بھی مارا جا سکتا ہے،رہنما تحریک انصاف

عام انتخابات ، اسلام آباد پولیس نے سکیورٹی پلان فائنل کر لیا ، اہلکاروں کی چھٹیوں پر پابندی

پولیس اور دیگرقانون نافذ کرنیوالےاداروں کے 10 ہزار اہلکار ڈیوٹی دینگے ، حساس پولنگ اسٹیشنز  پر کیمرے نصب کیے جائینگے ، ترجمان

شارٹ ٹرم کیلئےاتحادی حکومت بن جائے گی، فیصل واوڈا

مجھے 20سے 24مہینے سے پہلے پہلے پٹاخہ پھوٹتا نظر آ رہا ہے، سابق وفاقی وزیر

عام انتخابات کی کوریج کیلئے غیر ملکی میڈیا کو اجازت نامے جاری

یورپی یونین، کامن ویلتھ ممالک کے وفود بھی الیکشن کا مشاہدہ کرنے کے لیےآئیں گے

عام انتخابات ، ملک بھر میں تعلیمی ادارے 8 دن بند رہیں گے

12 فروری کو اسکول ، کالجز اور یونیورسٹیاں دوبارہ کھلیں گی

پیپلز پارٹی کا سندھ سے قومی اسمبلی کی 40نشستیں با آسانی جیتنے کا دعوی

ایم کیو ایم کو اس وقت اپنی شکست نظر آرہی ہے، اپنے ورکرز کو روک رہے ہیں، لیکن صبر کا امتحان نہ لیا جائے، سعید غنی

ٹاپ اسٹوریز