عام انتخابات 2024: پاکستان دنیا کی پانچویں بڑی جمہوریت بن گیا

نئے رجسٹرڈ 2 کروڑ 25 لاکھ ووٹرز میں 1 کروڑ 25 لاکھ خواتین، ایک کروڑ مرد شامل

6 مرتبہ حلقے سے الیکشن جیتنے والے شاہد خاقان عباسی کا مری جلسے کا بائیکاٹ

منحرف لیگی رہنما الیکشن 2024 میں اپنا ووٹ بھی کاسٹ نہیں کریں گے، ذرائع

2018 الیکشن میں ایک لاکھ سے زائد ووٹ لینے والے امیدوار

عمران خان، پرویز الہی اور امجد علی خان 8 فروری کو ہونے والے الیکشن میں حصہ نہیں لے رہے

فافن کا الیکشن کمیشن سے مختلف حلقوں میں ووٹر رجسٹریشن کے تناسب میں فرق کی تحقیقات کا مطالبہ

پنجاب میں سب سے زیادہ رجسٹرڈ ووٹرز ہیں، بلوچستان میں تعداد سب سے کم ہے، رپورٹ

عام انتخابات 2024: بڑی تعداد میں آزاد امیدواروں کی جیت ممکن؟ تاریخ پر ایک نظر

موجودہ الیکشنز میں پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ 200 سے زائد رہنما قومی اسمبلی کی نشستوں پر امیدوار

عام انتخابات میں 40 آزاد الیکٹ ایبل کی گونج

تمام امیدواروں کا الیکشن میں کردارایک کنگ میکرزکے طور پر دیکھا جارہا ہے

الیکشن 2024: انتخابی مہم آسمان سے چلانے کا منصوبہ، ایم کیو ایم نے جہاز بُک کروالیا

بُکنگ سے متعلق سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بھی اجازت نامہ جاری کردیا

ہم نیوز نے پاکستان کے سب سے بڑے ‘ہم نیوز الیکشن پورٹل’ کا اجراء کر دیا

قومی اسمبلی اور صوبائی حلقوں کے سال 2002، 2008 ، 2013، 2018، اور 2024 کے حوالے سے معلومات کو ترتیب دیا گیا۔

عام انتخابات ، الیکشن کمیشن کا 8 فروری کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

تعطیل ووٹرز کی آسانی کیلئے دی گئی ، الیکشن کمیشن کا اعلامیہ

پی کے 91 ،22 اوراین اے 8 میں الیکشن ملتوی

آزاد امیدوار ریحان خان زیب کے قتل کے باعث این اے 8 ، پی کے 22 باجوڑ میں الیکشن ملتوی کیے گئے

ٹاپ اسٹوریز