وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 2 دہشتگرد مارے گئے
فائرنگ کے تبادلے میں 2 سیکیورٹی اہلکار بھی شہید ہو گئے۔
خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشتگرد مارے گئے
سیکیورٹی فورسز دہشت گردی کی لعنت کے خاتمے کے لیے پرعزم ہے، آئی ایس پی آر
ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 10 دہشتگرد ہلاک
دہشتگرد اغواء برائے تاوان، قتل اور سیکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث تھے۔
مردان میں آپریشن کے دوران انتہائی مطلوب دہشتگرد مارا گیا
ہلاک مبینہ دہشت گرد بھتہ خوری سمیت دہشتگردی کے 3 مقدمات میں مطلوب تھا۔
چینی، آٹا اسمگلرز اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بڑی کارروائی
مختلف آپریشنز میں متعدد اسمگلرز اور ذخیرہ اندوزوں کو گرفتار کرلیا گیا
لیبیا، انسانی اسمگلروں کے ویئر ہاؤسز پر چھاپے، 385 پاکستانی بازیاب
انسانی اسمگلروں نے یورپ جانے کے خواہش مند پاکستانیوں کو قید کردیا تھا اور تاوان کا مطالبہ کیا تھا، العبرین کارکن ایسریوا صلاح کی عالمی خبر رساں ایجنسی سے گفتگو
پشاور، حیات آباد میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ، 8 افراد زخمی
اس طرح کے حملے کی پہلے سے کوئی اطلاع نہیں تھی، ایس ایس پی آپریشنز
ٹانک اور شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6 دہشت گرد ہلاک
ہلاک دہشتگردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا، آئی ایس پی آر
سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس اطلاعات پر آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک
ہلاک دہشت گرد سکیورٹی فورسز کے خلاف کارروائیوں اور معصوم شہریوں کے قتل میں ملوث تھے، آئی ایس پی آر
بنوں، سیکیورٹی فورسز کا خفیہ آپریشن، دو دہشت گرد ہلاک
ہلاک دہشت گرد سیکیورٹی فورسز اورعام شہریوں کے خلاف دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث تھے، آئی ایس پی آر
سیکیورٹی فورسز کا چمن میں آپریشن، بڑی مقدار میں اسلحہ، بارود اور آئی ای ڈیز برآمد
آپریشن چمن کے علاقے رحمان کاہول میں کیا گیا، آئی ایس پی آر
خودکش حملہ آور سمیت 6 دہشتگرد گرفتار
گرفتار دہشت گرد کرک، ہنگو، کرم اور ٹل کے مدارس میں پڑھتے تھے۔
شمالی وزیرستان میں فورسز کی کارروائی، 2 دہشتگرد ہلاک
پاک فوج کی جانب سے دہشتگردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اظہار
سرحد پار سے دہشتگردوں کا حملہ، 4 جوان شہید
دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز کے قافلے کو نشانہ بنانے کیلئے ایرانی سرزمین استعمال کی۔
سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک
ہلاک دہشت گردفورسز اور سویلین پر حملوں میں ملوث تھے،آئی ایس پی آر
پاک افغان سرحد پر سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد مارے گئے
مارے جانے والے دہشتگردوں کا تعلق داعش سے تھا، ترجمان
ڈرونز کو روکنے کیلئے “چیلوں کا دستہ” تیار
سرحد پار سے اسلحہ اور منشیات کی روک تھام ان چیلوں کے ذریعے کی جائے گی۔
بلوچستان، سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 10 دہشت گرد ہلاک، ایک زخمی حالت میں گرفتار
ہلاک دہشت گردوں سے دیسی ساختہ بم، اسلحہ اور گولہ بارود کا بھاری ذخیرہ بھی برآمد کیا گیا ہے، آئی ایس پی آر
بلوچستان: کوہلو میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 9 دہشتگرد ہلاک،3 زخمی حالت میں گرفتار
دہشت گرد علاقہ میں اغواء برائے تاوان، بھتہ خوری اور سکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث تھے۔
جنوبی وزیرستان، سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان جھڑپ، حوالدار شہید
39 سالہ شہید حوالدار عمر حیات لاچی کوہاٹ کے رہائشی تھے، آئی ایس پی آر

