کراچی، خطرناک ٹائیفائیڈ کے کیسز بڑھنے لگے، محکمہ صحت نے ہدایات جاری کردیں
ایکس ڈی آر ٹائیفائیڈ کے علاج کی مخصوص اینٹی بائیوٹک ادویات صرف بلڈ کلچر ٹیسٹ کے بعد ہی دی جائیں، محکمہ صحت سندھ کی ایڈوائزری
سندھ بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان
یکم جون سے 31 جولائی تک تعطیلات ہوں گی۔
تحفظات دور نہ ہوئے تو مردم شماری کے نتائج سندھ حکومت کو قبول نہیں ہوں گے، وزیر اعلیٰ
سندھ کے تمام اضلاع میں مردم شماری جاری رکھی جائے، سید مراد علی شاہ کا وفاقی وزیر احسن اقبال کے نام خط میں مطالبہ
گھوٹکی میں ڈاکوؤں کا حملہ، 2 پولیس اہلکار شہید
تھانہ گیمبڑو کی حدود میں ڈاکوؤں نے اچانک پولیس چوکی پر حملہ کر دیا۔
سندھ: تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان
حکم نامے کا اطلاق سرکاری اور نجی اسکولوں اور کالجوں پر ہوگا۔
سندھ بلدیاتی الیکشن،15اضلاع میں ری پولنگ کاعمل جاری
دو مرحلوں میں 24 یونین کونسل ری پولنگ ہو رہی ہے
رمضان میں سندھ کے اسکولوں کے نئے اوقات
کراچی سمیت سندھ بھر میں تدرسی عمل چار گھنٹے تک کرنے کا فیصلہ
4 سال، پاکستان میں 42 صحافی قتل
گزشتہ 4سال میں پاکستان میں قتل ہونے والے صحافیوں کی تفصیل سینیٹ میں پیش
حافظ نعیم کو سنجیدہ سمجھتا ہوں، عمران خان کی طرح ضد نہ کریں، نثار کھوڑو
جماعت اسلامی کو چاہیے پیپلزپارٹی کی اکثریت کو مانے، پی پی سندھ کے صدر کا پریس کانفرنس سے خطاب
سندھ: ہفتے کے روز اسکولوں کو بند رکھنے کا اعلان
محکمہ تعلیم سندھ نے کل کراچی اور حیدرآباد میں تمام سرکاری اور نجی اسکولز بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔