ایشیا کپ، بنگلہ دیش اور سری لنکا نے پاکستان کو گرین سگنل دے دیا
دونوں ممالک کو پہلا راؤنڈ پاکستان میں کھیلنے پر کوئی اعتراض نہیں
مالی مشکلات، چین کو ایک لاکھ بندر فروخت کرنے کا منصوبہ
چین میں 1000 چڑیا گھروں کے لیے یہ بندر فروخت کئےجائیں گے اور اس ضمن میں ایک کمیٹی بنادی گئی ہے۔
ایشیا کپ، بھارت کا پاکستان آنے سے انکار، شعیب اختر نے بڑی خواہش کا اظہار کر دیا
میچز پاکستان میں ہوں، اگر ایسا نہیں ہوتا تو پھر سری لنکا میں یہ مقابلے کروانے چاہئیں
بدترین معاشی بحران، سری لنکا کا فوج کی تعداد آدھی کرنے کا فیصلہ
سری لنکا اگلے سال تک اپنی فوج کی تعداد ایک تہائی کم کر کے 135,000 اور 2030 تک 100,000 کر دے گا۔
سری لنکا میں تنخواہوں اور پنشن کے لالے پڑ گئے
سری لنکا کے نئے صدر نے حکومتی اخراجات میں 5 فیصد تک کمی کرنے کا اعلان کر دیا۔
سری لنکا کے ہاتھوں شکست،افغانستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر
سری لنکا نے افغانستان کو 6 وکٹوں سے شکست دی
ٹی 20ورلڈ کپ: فلپس کی شاندار سنچری، نیوزی لینڈ کی سری لنکا کو شکست
اس جیت کے ساتھ نیوزی لینڈ پانچ پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر پہلے جب کہ سری لنکا پانچویں نمبر آ گیا ہے۔
ٹی 20 ورلڈ کپ، سری لنکا نے آئر لینڈ کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی
سری لنکا کے اوپنر کوسال مینڈس نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: سری لنکا کی نیدرلینڈ کو شکست
سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے نیدرلینڈ کو 163 رنزکا ٹارگٹ دیا تھا
ٹی 20 ورلڈکپ، سری لنکا نے متحدہ عرب امارات کو شکست دے دی
متحدہ عرب امارات کے باؤلر کارتک میپن نے سری لنکا کیخلاف پہلی ہیٹرک بنا ڈالی۔