محرم الحرام، ایران کا پاکستانی زائرین کے لیے ویزا پالیسی کا اعلان

جن زائرین کے پاس عراقی ویزہ ہے، ڈبل انٹری ویزا کے لیے درخواست دے سکتے ہیں، ایرانی سفارتخانہ

حج کے دوران کسی کو سیاسی نعرے لگانے کی اجازت نہیں،سعودی وزیر حج

سعودی حکومت یقینی بنانا چاہتی ہے کہ حج عاجزی، سکون اور روحانیت کا اعلی ترین مظہر ہو،سعودی وزیر حج

گزشتہ ہفتے 78لاکھ سے زائد نمازیوں نے مسجد نبوی اور روضہ رسولؐ پر حاضری دی

13 ہزار 436معمر افراد اور معذور افراد نے مسجد نبوی ؐ میں اپنے لیے مختص کردہ خدمات سے استفادہ کیا،

28 کروڑ سے زائد زائرین نے 2023 میں مسجدِ نبویﷺ میں عبادت کی، رپورٹ جاری

گزشتہ سال عمرہ زائرین کی تعداد میں 58 فیصد اضافہ ہوا تھا، سعودی وزیر حج و عمرہ

سعودی وزیر نے اتوار، منگل اور بدھ عمرے کیلئے بہترین دن قرار دے دیے

مکہ مکرمہ میں ان دنوں موسم انتہائی خوشگوار ہے، ڈاکٹر توفیق الربیعہ

عراق: کربلا جانے والی زائرین کی بس کو حادثہ، 9 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی

ایرانی زائرین کی بس عراق کے جنوبی شہر ناصریہ سے کربلا جارہی تھی۔

عراق نے پاکستانی زائرین کیلئے ویزا فیس ختم کر دی

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ خان نے عراقی وزیر اعظم محمد شیاع السودانی سے ملاقات کی۔

سندھ سے ایران جانیوالے زائرین کو گاڑیوں و بسوں کے ذریعے سفر کی اجازت دینے پر اتفاق

 بسیں اور گاڑیاں کراچی سے چابہار براستہ سڑک جائیں گی، وزیراعلیٰ مراد علی شاہ اور ایرانی قونصل جنرل حسن نورین کے درمیان ملاقات میں اتفاق

ایک ہفتے میں 40 لاکھ سے زائد افراد نے روضہ رسولؐ کی زیارت کا شرف حاصل کیا

زائرین کیلئے سکیورٹی، سروس، صحت اور رضاکار حکام کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں، انتظامیہ مسجد نبویؐ

مسجد الحرام کا فرش کیسے ٹھنڈا رہتا ہے ؟

شدید دھوپ میں بھی مسجد الحرام کا فرش گرم نہیں ہوتا۔

ٹاپ اسٹوریز