وادی تیراہ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، دہشتگرد مارا گیا، 2 اہلکار شہید

سروکئی میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی دیسی ساختہ بم سے ٹکرانے کے باعث دھماکے میں 2 اہلکار شہید ہو گئے

حماس دہشتگرد تنظیم نہیں بلکہ آزادی کی تحریک ہے، ترک صدر

غزہ میں فوری جنگ بندی اور فلسطینی بچوں کے قتل عام کو روکا جائے۔

مردان ریجن میں پولیس کی کارروائی، 2 دہشتگرد مارے گئے

پولیس اہلکار بلٹ پروف جیکٹ کے باعث گولی لگنے سے محفوظ رہا، پولیس

وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 2 دہشتگرد مارے گئے

فائرنگ کے تبادلے میں 2 سیکیورٹی اہلکار بھی شہید ہو گئے۔

شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد مارے گئے

دہشتگردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں 33 سالہ سپاہی عبدالحکیم شہید ہو گئے۔

خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشتگرد مارے گئے

سیکیورٹی فورسز دہشت گردی کی لعنت کے خاتمے کے لیے پرعزم ہے، آئی ایس پی آر

ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 10 دہشتگرد ہلاک

دہشتگرد اغواء برائے تاوان، قتل اور سیکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث تھے۔

مردان میں آپریشن کے دوران انتہائی مطلوب دہشتگرد مارا گیا

ہلاک مبینہ دہشت گرد بھتہ خوری سمیت دہشتگردی کے 3 مقدمات میں مطلوب تھا۔

لکی مروت میں دہشتگردوں کے حملے ناکام

حملوں میں کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں سے فائرنگ کا تبادلہ، اہلکار شہید

علاقے میں ممکنہ دہشتگردوں کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا، آئی ایس پی آر

کراچی میں فائرنگ، کونسلر جاں بحق

نامعلوم موٹرسائیکل سوار ملزمان نے کونسلر اور ان کے ساتھیوں پر فائرنگ کی۔

کوئٹہ: سی ٹی ڈی سے فائرنگ کا تبادلہ، 4 دہشتگرد مارے گئے

مارے جانے والے دہشتگرد سیکیورٹی اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھے۔

پشاور میں دہشتگردوں کا پولیس چوکی پر حملہ، اہلکار زخمی

دہشتگردوں نے پولیس چوکی پر دستی بم سے حملہ کیا۔

سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 2 دہشتگرد مارے گئے

ہلاک دہشتگرد سیکیورٹی فورسز اور شہریوں پر حملوں میں ملوث تھے۔

پشاور میں دہشتگردوں کے حملے کی کوشش ناکام

پولیس کے الرٹ ہونے کی وجہ سے دہشتگرد قریب نہ آسکے۔

پشاور میں پولیس چوکی پر حملہ، 2 اہلکار شہید

حملے میں 2 اہلکار زخمی ہوئے جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

پشاور: پولیس اسٹیشن پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام

پولیس اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ 20 منٹ تک جاری رہا۔

سوئی میں دہشتگردوں کا حملہ، 3 جوان شہید

فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشتگرد مارے گئے۔

پاکستان کا خطرناک ترین دشمن اور اس دہائی کا بڑا دہشتگرد جہنم واصل

ہلاک دہشتگرد پاکستان اور بین الاقوامی سطح پر انتہائی مطلوب تھا۔

سربند اچینی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ

پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp