کراچی میں دھماکے کیلئے بھاری رقم کی آفر کا انکشاف

مبینہ دہشتگرد نے پڑوسی ملک سے عسکری تربیت حاصل کرنے کا اعتراف کیا۔

خیبر کے پولیس سینٹر میں دھماکہ، 2 اہلکار شہید

یہ ایک حادثاتی واقعہ ہے پولیس سینٹر کے باہر سے کوئی حملہ نہیں ہوا، پولیس

سوشل میڈیا کی طاقت، پینٹاگون پر دھماکہ؟ جعلی تصویر نے امریکی اسٹاک ایکسچینج ہلا کر رکھ دیا

امریکی حکام اور سرمایہ کاروں نے تصویر جعلی ہونے پر  اپنا سر پکڑ لیا۔

فیکٹری میں دھماکہ، 9 افراد ہلاک

آتشبازی کا سامان بنانے والی فیکٹری میں دھماکہ ہوا جس سے عمارت مکمل طور پر تباہ ہو گئی۔

لاہور میں دھماکہ

ابتدائی رپورٹ کے مطابق دھماکہ میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔

برطانیہ، بادشاہ چارلس کی تاجپوشی سے قبل بکنگھم پیلس پر حملہ

حملہ آور نے بکنگھم پیلس کے باہر کنٹرولڈ دھماکہ کیا، محل کے میدان میں شارٹ گن کے کارتوس پھینکے۔

دھماکے میں 18 ہزار گائیں ہلاک

بیشتر گائیں جھلسنے اور دم گھنٹے کی وجہ سے ہلاک ہوئیں۔

کوئٹہ میں ایک اور دھماکہ ،متعدد افراد نشانہ بن گئے

قندھاری بازار میں دھماکے میں4افراد جاں بحق،8زخمی ہو گئے تھے

کراچی میں سلنڈر دھماکہ

دھماکے سے گھر کا آدھا حصہ منہدم ہو گیا۔

بنگلہ دیش، رہائشی عمارت میں دھماکہ، 14 جاں بحق ،100 سے زائد زخمی

دھماکے کا نشانہ بننے والی رہائشی عمارت سات منزلہ ہے، میڈیا رپورٹ

ٹاپ اسٹوریز