تل ابیب میں ناروے کے سفیر کی رہائش گاہ پر دھماکہ
دھماکے کی وجوہات تاحال نامعلوم، سفارتخانہ اور وزارت خارجہ صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں
ایرانی بندرگاہ پر دھماکہ، جاں بحق افراد کی تعداد 25 ہوگئی
دھماکے میں زخمیوں کی تعداد 800 سے تجاوز کرگئی، ریسکیو کارروائیاں جاری
امریکہ، ٹرمپ ہوٹل کے باہر سائبر ٹرک میں دھماکہ، ڈرائیور ہلاک،7 افراد زخمی
ٹیسلا کی سینئر ٹیم سائبر ٹرک دھماکے کی تحقیقات کررہی ہے، ایلون مسک
کراچی، غیر ملکیوں کی گاڑی پر خودکش حملہ، تین مقدمات درج
مقدمات میں قتل، اقدام قتل، دہشتگردی و دیگر دفعات شامل، ماسٹر مائنڈز اور سہولت کار بھی نامزد
ہرنائی، کوئلے کی کان میں دھماکہ، 18 کان کن پھنس گئے، 4 لاشیں نکال لی گئیں
کوئلے کی کان میں ہونے والے دھماکے سے جلات خان کوئلہ کان کا ایک حصہ بیٹھ گیا۔
کراچی میں دھماکہ، 2 افراد جاں بحق
دھماکہ رکشے میں ہوا، نوعیت فوری طور پر معلوم نہ ہو سکی، ڈی آئی جی ایسٹ
بلوچستان: کوئٹہ اور جعفرآباد شہر میں دھماکے، ایک شخص جاں بحق، 3 زخمی
الیکشن کے قریب آتے ہی پورے صوبے میں تھریٹ الرٹ ہے، ایس ایس پی کوئٹہ
پاکستان میں آزادانہ، منصفانہ الیکشن دیکھنا چاہتے ہیں، امریکہ
ہم پاکستانی عوام کی برداشت اور ان کی بحالی کی صلاحیت پر یقین رکھتے ہیں۔
سبی ، پی ٹی آئی کی انتخابی ریلی میں دھماکہ، 4 افراد جاں بحق
مریضوں کی تشویشناک حالت کے پیش نظر ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ
سابق چیف جسٹس کے گھر دھماکہ، ابتدائی رپورٹ جاری
ٹیموں کی جانب سے سیف سٹی اور سی سی ٹی وی فوٹیجز کا جائزہ لیا گیا۔