نئی دہلی: بھارتی ریاست بنگال میں فیکٹری میں دھماکے سے عمارت تباہ اور 9 افراد ہلاک ہو گئے۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بھارتی ریاست بنگالی میں آتشبازی کا سامان بنانے والی فیکٹری میں دھماکہ ہوا جس سے عمارت مکمل طور پر تباہ ہو گئی جبکہ فیکٹری میں موجود عملے میں سے 9 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔
یہ بھی پڑھیں: اہم یورپی ملک کے چیف جسٹس گرفتار
زخمیوں کو فوری طور پر اسپتالوں میں منتقل کیا گیا جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے جبکہ زخمیوں میں سے بعض کی حالت تشویشناک ہے۔