اسرائیلی وزیر اعظم نے غزہ کی پٹی پر قبضے کا منصوبہ ظاہر کر دیا

اسرائیل نے یرغمالیوں کی رہائی تک جنگ بندی کا امکان مسترد کر دیا۔

جنوبی افریقہ نے اسرائیل سے اپنا سفارتکار واپس بلا لیا

اقوام متحدہ نے اسرائیل پر جنگ بندی پر زور دیا۔

غزہ بچوں کے قبرستان میں تبدیل ہو گیا ہے، انتونیو گوتیرس

30 سالوں میں سب سے زیادہ صحافی گزشتہ 4 ہفتوں میں مارے گئے۔

اسرائیلی وزیر اعظم کی حزب اللہ کو دھمکی

اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ میں حزب اللہ کو غلط فائدہ اٹھانے کی کوشش نہیں کرنا چاہیے۔

ترک صدر کا اسرائیل کے ساتھ رابطے منقطع کرنے کا اعلان

ترکی نے اسرائیل سے اپنا سفیر بھی واپس بلا لیا۔

اسرائیل نے غزہ میں 25 فوجیوں کے مارے جانے کا اعتراف کر لیا

7 اکتوبر سے اب تک مارے جانے والے اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 338 ہو گئی۔

اسرائیلی حملوں میں بھارتی نژاد فوجی بھی ملوث نکلے

بھارتی نژاد اسٹاف سارجنٹ حلیل سلیمان کا تعلق اسرائیل کے جنوبی قصبے ڈیمونا سے تھا۔

یمن سے اسرائیل پر ڈرون حملے شروع

غزہ میں جارحیت بند ہونے تک کارروائیاں جاری رکھیں گے، حوثیوں کا اعلان

غزہ کو اسرائیلی فوج کا قبرستان بنا دیں گے، حماس

اس جنگ میں اسرائیل گھٹنے ٹیکے گا اور یہ نیتن یاہو کے خاتمے کا باعث بنے گی۔

غزہ میں روزانہ کم از کم 100 امدادی ٹرکوں کی اجازت دی جائے، فلسطینی مندوب

ہم نے دو ریاستی حل کو قبول کیا لیکن اب آپ کو عملدرآمد سے کون روک رہا ہے؟

ٹاپ اسٹوریز