ملک بھر میں عید میلاد النبیﷺ مذہبی عقیدت و احترام سے منائی گئی
دن کا آغٓاز اکیس توپوں کی سلامی سے ہوا۔
حضرت امام حسینؓ کے چہلم کے موقع پر ملک بھر میں جلوس اور مجالس
سیکیورٹی کے لیےملک بھر میں فوجی دستے تعینات
ملک میں 8 محرم الحرام کی مناسبت سے نکالے جانے والے جلوس اختتام پذیر
حکام کی جانب سے جلوسوں کے راستوں پر سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے تھے۔
اسلام آباد کا ٹریفک پلان جاری
ایئرپورٹ اور موٹروے تک مارگلہ روڈ اور جناح ایونیو سے رسائی حاصل کی جا سکتی ہے۔
کراچی،راولپنڈی اور کوئٹہ سمیت کئی شہروں میں موبائل سروس بند
سندھ میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی
ملک بھرمیں جشن میلاد النبیﷺ عقیدت اور احترام سے منایا جا رہا ہے
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 31 توپوں کی سلامی سے دن کا آغاز
بہاولنگر میں جلوس پر کریکر حملہ
دہشتگردی کی بزدلانہ کارروائیاں حوصلے پست نہیں کر سکتیں، فواد چوہدری
ملک بھر میں 9ویں محرم الحرام کے جلوس اور مجالس اختتام پذیر
روٹس پر عزادران حضرت امام حسینؓ کیلئے سبیلوں کا انتظام کیا گیا
9محرم الحرام، ملک میں مجالس اور جلوس، سیکیورٹی کے سخت انتظامات
ملک کے بیشتر حصوں میں موبائل سروس بند کر دی گئی۔