4 جنوری کو تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق فیصلہ کریں گے، شفقت محمود

وزیر تعلیم کا کہنا ہے کہ کوشش ہے تعلیمی ادارے جلد کھولے جائیں

پنجاب:پہلی سےبارہویں جماعت تک قرآن کی تعلیم لازمی قرار

تمام سرکاری اور پرائیوٹ اسکولوں میں قرآن مجید کا سلیبس لازمی قرار دیا گیا ہے

سندھ کے تعلیمی ادارے جنوری میں بھی بند رہنے کا امکان

واضح کر دوں کہ اس بار بغیر امتحان کسی کو پاس نہیں کریں گے، وزیر تعلیم سعید غنی

تعلیمی اداروں کی بندش کا فیصلہ بھاری دل کے ساتھ کیا، شفقت محمود

طلبہ سے گزارش ہے یہ وقت چھٹیوں میں مت گزاریں، وفاقی وزیر تعلیم

مدارس سمیت تعلیمی اداروں کی بندش کا نوٹی فکیشن جاری

نوٹی فکیشن کے تحت اساتذہ کو اداروں میں بلانے کے لیے مقامی انتظامیہ سے اجازت لینا لازمی قرار دیا گیا ہے۔

تعلیمی ادارے بند کرنے کے حق میں نہیں ہیں، سعید غنی

ہر شخص کی اپنی ذمہ داری ہے کہ وہ احتیاطی تدابیر پر عمل کرے، وزیر تعلیم سندھ

کورونا وائرس: تعلیمی اداروں میں مثبت کیسزکی شرح3فیصد سے بڑھ گئی

راولپنڈی، ملتان، لاہور اورفیصل آباد میں سب سے زیادہ مثبت کیسز رپورٹ ہو رہے ہیں، این سی او سی

پنجاب:سرکاری ملازمین گھر سے امور نمٹائیں گے

نئی پالیسی کا اطلاق پنجاب کے تمام سرکاری محکموں میں ہوگا

خیبر پختونخوا: پرائیویٹ تعلیمی اداروں کیجانب سے 24 نومبر سے اسکولوں کی بندش کی تجویز مسترد

نجی ادارے اسکولوں کی مزید بندش کے متحمل نہیں ہو سکتے، پرائیویٹ ایجوکیشن نیٹ ورک

تعلیمی اداروں سے متعلق فیصلہ جلد کرینگے، وزیر صحت خیبر پختونخوا 

اپوزیشن جماعتیں پہلے لاک ڈاوَن کی باتیں کررہی تھیں اب غیر ذمہ داری کا مظاہر ہ کیا جا رہا ہے، تیمور جھگڑا

ٹاپ اسٹوریز