صوابی جلسے میں عدم دلچسپی دکھانے والے پارٹی عہدیداروں کیخلاف کارروائی ہو گی ، جنید اکبر

اب ایسا نہیں چلے گا کوئی محنت کرے اور کوئی نہ کرے ، عہدیدار تین دن کے اندر رپورٹ دیں

حکومت نے 26 ویں ترمیم میں ووٹ دینے کیلئے 75 کروڑ روپے کی پیشکش کی ، جنید اکبر

پارٹی میں گدھے اور گھوڑوں کو ایک ساتھ نہیں رکھوں گا ، پی ٹی آئی رہنما

تحریک انصاف کا انٹرا پارٹی الیکشن کیس 11 فروری کو سماعت کیلئے مقرر

الیکشن کمیشن نے بیرسٹر گوہر ، رئوف حسن ، اکبر ایس بابر اور دیگر درخواست گزاروں کو نوٹس جاری کر دیا

جنید اکبر قومی اسمبلی کی کمیٹی اوورسیز پاکستانیز کی چیئرمین شپ سے مستعفی

پبلک اکائونٹس کمیٹی کا چیئرمین منتخب ہونے کے باعث استعفیٰ دیا ، پی ٹی آئی رہنما

190 ملین پائونڈ ریفرنس کا فیصلہ چیلنج کریں گے ، تحریک انصاف کا اعلان

القادر ٹرسٹ سے حکومت کو دھیلے کا نقصان نہیں ہوا ، ایماندار لوگوں کو سزا ، چور دندناتے پھرتے ہیں ، عمر ایوب ، شبلی فراز

حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکراتی عمل 48 گھنٹوں میں بحال ہونے کا امکان

پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹیوں کا اجلاس بلانے کی درخواست ، اسپیکر نے یقین دہانی کرا دی ، ذرائع

26 نومبر احتجاج ، پی ٹی آئی کے مزید 153 کارکنوں کی ضمانت منظور ، 24 کی مسترد

عدالت نے تمام ملزمان کی ضمانتیں 5 ، 5 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض منظور کیں

ٹاپ اسٹوریز