ایشین کرکٹ ٹورنامنٹ کے حوالے سے ابھی فیصلہ نہیں کیا ، دستبرداری کی خبریں بے بنیاد ہیں ، بھارتی کرکٹ بورڈ
ایونٹس کے حوالے سے فیصلہ ہوا تو اعلان کریں گے ، سیکرٹری بی سی سی آئی
انڈر 19 ایشیا کپ ، پاکستان نے یو ای اے کو شکست دے دی
یواے ای نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، پاکستان نے مقررہ اوورز میں 314 رنز بنائے
انڈر 19 ایشیا کپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
پاکستان کی جانب سے شاہ زیب خان 159 رنز بنا کر نمایاں رہے
مینز انڈر 19 ایشیا کپ، پاکستان اور بھارت آج آمنے سامنے
تمام میچز پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10 بجے شروع ہوں گے
پاکستان شاہینز ایمرجینگ ایشیا کپ ٹی 20 کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا
شاہینز نے متحدہ عرب امارات کی ٹیم کو 114 رنز کے بڑے مارجن سے ہرا دیا۔
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
کپتان محمد وسیم کے ساتھ ساتھ نوجوان بلے باز علی شان شرفو کی شاندار کارکردگی کا فتح میں اہم کردار
جے شاہ لگاتار تیسری مرتبہ ایشین کرکٹ کونسل کے چیئرمین مقرر
وہ آئی سی سی چیئرمین کے عہدے کیلئے بھی انتخاب لڑنا چاہتے تھے، بھارتی میڈیا
انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے نیپال کو شکست دے دی
اذان اویس اور سعد بیگ نے تیسری وکٹ کی شراکت میں 108 رنز کا اضافہ کیا۔
نسیم شاہ کی آسٹریلیا ٹور کے بعد پی ایس ایل 9 میں بھی شرکت مشکوک؟
جب تک فاسٹ باؤلر 100 فیصد مکمل فٹ نہ ہوجائیں، انہیں نہ کھلایا جائے، شعیب ملک
حارث رؤف کو فٹ قرار دے دیا گیا
فاسٹ باؤلر نے باؤلنگ کرانا شروع کر دی