بھارتی ٹیم کے سابق سپنر ہر بھجن سنگھ نے ایشیا کپ فائنل میں بھارتی بالر محمد سراج کی عمدہ بالنگ پر ان کی تعریف کرتے ہوئے مبارکباد دی۔
سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں ہر بھجن نے سراج کیلئے لکھا کہ “سبحان اللہ ، میاں صاحب، محمد سراج آپ نے کلاس بالنگ کی ہے۔
بھارتی بائولر محمد سراج نے 5 ہزار کی انعامی رقم گرائونڈ اسٹاف کو عطیہ کر دی
بھارتی فاسٹ بولر محمد سراج ہر بھجن سنگھ کے بیان پر خوش ہو گئے اور جواب میں انہوں نے بھی شکر یہ پاجی ” کہا۔