حارث رؤف کو فٹ قرار دے دیا گیا

haris rauf

ایشیا کپ میں پاکستان کے نسیم شاہ اور حارث رؤف انجری کا شکار ہو گئے تھے لیکن حارث رؤف کے بارے میں اچھی خبر آ گئی ہے۔

پاکستان ٹیم میں سلیکشن کے لئے حارث رؤف کو فٹ قرار دے دیا گیا ہے اس طرح وہ ورلڈ کپ اسکواڈ کا حصہ ہوں گے۔

نسیم شاہ ورلڈ کپ کھیلیں گے یا نہیں، حتمی فیصلہ آج کئے جانے کا امکان

انہوں نے باؤلنگ کرانا بھی شروع کر دی ہے، فاسٹ باؤلر نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں باؤلنگ کی جہاں میڈیکل پینل نے ان کی باؤلنگ کا جائزہ بھی لیا۔


متعلقہ خبریں