اڈیالہ جیل کو بڑی تباہی سے بچا لیا گیا، 3 دہشتگرد گرفتار
گرفتار دہشت گردوں کا تعلق افغانستان سے ہے، سی پی او راولپنڈی
اڈیالہ جیل میں قیدیوں کے درمیان جھگڑا ، ایک قیدی جاں بحق ،2زخمی
واقعہ ذہنی مریضوں کے سیل نمبر 8 میں پیش آیا، جیل حکام
اڈیالہ جیل کی سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی
جیل میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی سمیت کئی اہم شخصیات قید ہیں
تین دن میں اڈیالہ جیل کو بم سے اُڑانے کی دھمکی دینے والے کیخلاف مقدمہ درج
سرکاری نمبر پر کال کرکے نامعلوم شخص نے بتایا کہ وہ افغانستان سے بول رہا ہے، مقدمے کا متن
اِدھر سزا، اُدھر گرفتاری، بشریٰ بی بی خود اڈیالہ جیل پہنچ گئیں
بشریٰ بی بی انتظار گاہ میں بیٹھی ہیں، اب تک گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی، ذرائع
اڈیالہ جیل پر حملے کی دھمکی ، سکیورٹی ہائی الرٹ
دھمکی آمیز کال جیل کے آفیشل نمبر پر کی گئی ، حکام
توشہ خانہ کیس کی سماعت کرنے والے جج کی طبیعت بگڑگئی ،ہسپتال منتقل
احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کا اڈیالہ جیل کے اسپتال میں طبی معائنہ،عدالتی کارروائی کے دوران بشریٰ بی بی نے اپنا بیان ریکارڈ کرایا
آئیسکو نے بجلی کی عارضی بندش کا شیڈول جاری کردیا
وقت سے قبل کام مکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقررہ شیڈول سے پہلے بھی بحال کی جاسکتی ہے، ترجمان
سائفر میں سازش اور تھریٹ کا کوئی ذکر نہیں تھا، سابق سفیر
سائفر کو سازش قرار دے کر پاک امریکہ تعلقات کو شدید دھچکہ پہنچا ہے۔
شاہ محمود اپنا گروپ بنانا چاہتے تھے، جیل میں ملاقات انکی خواہش پر ہوئی، عمران اسماعیل
وائس چیئرمین پی ٹی آئی سے کبھی پارٹی چھوڑنے کی بات نہیں کی