اسٹیٹ بینک نے پلاسٹک کے بینک نوٹوں کے اجرا کی تردید کردی

نوٹوں کی تبدیلی کے بارے میں فی الحال کوئی منصوبہ یا تجویز زیر غور نہیں ہے

زرمبادلہ کے ذخائر میں 4 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کی کمی

اسٹیٹ بینک کے ذخائر کم ہو کر 8 ارب ایک کروڑ 28 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے۔

پُرانی کرنسی ختم، نئے نوٹ اکاؤنٹ میں منتقل کیے جائینگے، ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک

پہلا نوٹ جاری کرنے میں 2 سال لگیں گے، عوام اپنے نوٹ باآسانی تبدیل کرا سکیں گے

صنعتکاروں نے نئے نوٹ پلاسٹک کے بنانے کا مطالبہ کر دیا

نئے نوٹ آنے سے جعلی نوٹوں کے باعث عوام دھوکہ دہی اور نقصان سے بچ سکیں گے

ڈالر کیساتھ ساتھ دیگر کرنسیاں بھی سستی ہو گئیں

امریکی کرنسی کی قیمت 279 روپے 64 پیسے سے کم ہو کر 279 روپے 54 پیسے پر بند ہوئی

اسٹیٹ بینک نے نئے کرنسی نوٹوں کے اجرا پر کام شروع کردیا

اسٹیٹ بینک کا اس عمل کو اگلے دو سال کے دوران پورا کرنے کا ارادہ

پاکستان کو آئی ایم ایف سے 70کروڑ ڈالر کی قسط موصول ہوگئی

آخری اقتصادی جائزےکےبعدپاکستان کومزید1.1ارب ڈالرملیں گے،اسٹیٹ بینک حکام

انٹربینک میں ڈالر 12 پیسے سستا

 انٹربینک میں ڈالر 12 پیسے سستا ہو کر 281روپے28 پیسے پر بند ہوا ہے۔

بینک یکم جنوری کو عوام سے لین دین کیلئے بند رہیں گے، اسٹیٹ بینک

بینکوں،ترقیاتی مالی اداروں،مائکروفنانس بینکوں کے تمام ملازمین حسبِ معمول دفتر میں حاضر ہوں گے

ٹاپ اسٹوریز