اسٹیٹ بینک کا ملک میں عام تعطیل کا اعلان

بینک دولت پاکستان جمعرات یکم مئی 2025ء ’’یومِ مزدور‘‘ کے موقع پر عام تعطیل کے سبب بند رہے گا۔

شرح سود 12 فیصد پر برقرار،اسٹیٹ بینک کا مہنگائی بڑھنے کے خدشے کا اظہار

بجلی، گیس اور پیٹرول کی قیمتوں کا بڑھنا مہنگائی میں اضافے کا باعث بن سکتا ہے، اعلامیہ

اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 2کروڑ 70لاکھ ڈالرز کا اضافہ

ملک کے کل زرمبادلہ کے ذخائر 15.87 ارب ڈالر رہے۔

اسٹیٹ بینک تین مارچ کو بند رہے گا

زکوٰۃ کی کٹوتی کے سلسلے میں تمام بینکوں میں عوامی لین دین نہیں ہوگا، اعلامیہ

اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں 2 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کا اضافہ

مجموعی ذخائر 15 ارب 92 کروڑ 57 لاکھ ڈالرز کی سطح پر پہنچ گئے

زکوٰۃ کٹوٹی ، تمام بینک اور مالیاتی ادارے یکم رمضان کو بند رہیں گے

بینک ملازمین عوامی لین دین نہیں کریں گے ، اسٹیٹ بینک باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کریگا

زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 16 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئے

اسٹیٹ بینک کے ذخائرمیں 4 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔

اسٹیٹ بینک کے ڈالر ذخائر میں 27 کروڑ 63 لاکھ ڈالر کی کمی

ملکی زرمبادلہ ذخائر 26 کروڑ 16 لاکھ ڈالر کم ہو کر 16 ارب 19 کروڑ ڈالر رہ گئے

دسمبر 2024 میں ملکی کرنٹ اکاؤنٹ 58 کروڑ 20 لاکھ ڈالر سرپلس رہا، اسٹیٹ بینک

مالی سال 2024 کی پہلی ششماہی کا تجارتی خسارہ 13 فیصد اضافے سے 11.51 ارب ڈالر رہا

اسٹیٹ بینک اور دیگر مالیاتی ادارے 25 دسمبر کو بند رہیں گے

25 دسمبر بروز بدھ قائداعظم کے یوم پیدائش اور کرسمس ڈے کے موقع پر عام تعطیل ہو گی

ٹاپ اسٹوریز