راولپنڈی ٹیسٹ کا چوتھا روز، میچ تاخیر سے شروع ہوگا

میچ کا چوتھا اور 5واں دن بھی بارش سے متاثر ہونے کا امکان ہے

ویمن ورلڈ کپ،بھارتی ٹیم نے پاکستان کو شکست دے دی

بھارت کی بلے باز پوجا واستراکار 67 رنز کے ساتھ نمایاں رہیں۔

سلو اور ڈیڈ وکٹ، جیت کا ارادہ بھی نظر نہیں آ رہا،محمد حفیظ

راولپنڈی ٹیسٹ نتیجہ خیز رہنے کا امکان کم ہوتا جا رہا ہے۔

اظہر علی نے آسٹریلیا کے خلاف سست رفتار بیٹنگ کی وجہ بتا دی

آسٹریلوی بولرز نے اچھی بولنگ کی، گیند یرورس اور وکٹ سلو ہونے کی وجہ سے رن ریٹ سلو رہا۔

پاکستان نے آسٹریلیا کیخلاف اننگز ڈکلیئر کر دی

اظہر علی نے 185 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔

سابق کرکٹرز کا شین وارن کے انتقال پر اظہار افسوس

آسٹریلوی لیجنڈری اسپنر شین وارن کی اچانک موٹ کی خبر سن کر قومی کرکڑز سمیت دنیا بھر کی کرکٹنگ کمیونٹی نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔

نامور آسٹریلوی لیگ اسپنر شین وارن 52 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

شین وارن اپنے ویلا میں بے ہوشی کی حالت میں پائے گئے تھے، ڈاکٹرز کی جانب سے انہیں بچانے کی بھرپور کوشش کی گئی تاہم وہ جانبر نہ ہو سکے۔

پنڈی ٹیسٹ: امام الحق کی سنچری، پاکستان نے 245 رنز بنا لیے

بابر اعظم قومی ٹیم کی قیادت کر رہے ہیں تو  پیٹ کمنز آسٹریلین ٹیم کی کمان سنبھال رہے ہیں 

کوہلی کا 100واں ٹیسٹ، راہول ڈریوڈ کا خراج تحسین

ویرات آج سری لنکا کے خلاف اپنا 100 واں ٹیسٹ میچ کھیلنے جا رہے ہیں

ویمن کرکٹ ورلڈ کپ کا آغاز ہو گیا

ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ 04 مارچ سے 03 اپریل تک کھیلا جائے گا۔

ٹاپ اسٹوریز