سابق کپتان اور فاسٹ باولر وقار یونس پی سی بی ہال آف فیم کا حصہ بن گئے

وقار یونس نے 87 ٹیسٹ اور 262 ون ڈیز میچز میں پاکستانی ٹیم میں اہم کردار ادا کیا

پال پوگبا کے گھر چوری، ورلڈ کپ کا گولڈ میڈل غائب

چوری کے وقت فٹ بالر کے دو چھوٹے بچے اور ان کی آیا  گھر میں موجود تھیں

اسٹیو اسمتھ بڑے ریکارڈ سے صرف 7 رنز کی دوری پر

اسٹیو اسمتھ کولاہور ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں 7 رنزدرکار

نسیم، شاہین کی عمدہ بولنگ: آسٹریلیا نے 5 وکٹوں پر 232 رنز بنا لیے

قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

13 برس بعد ویمن کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کی کامیابی

بارش سے متاثرہ میچ میں پاکستان کو 20 اوورز میں 90 رنز کا ہدف ملا

6سال کی عمر تک چل نہیں پاتا تھا، شعیب اختر

کریئر کے دوران 9 سرجریز ہوئیں، شعیب اختر

فیصلہ کن ٹیسٹ میچ آج لاہور میں شروع ہو گا

اس میدان میں پاکستان اور آسٹریلیا آخری بار 1994میں آمنے سامنے آئے تھے

لاہور ٹیسٹ میچ جیتنے کے لیے میدان میں اتریں گے، بابر اعظم

تیرہ سال بعد لاہور میں ٹیسٹ میچ کھیلنے کے لیے پر جوش ہیں۔

شعیب کی سادگی پسند آئی تھی، ثانیہ مرزا

ثانیہ سے پہلی ملاقات کے بعد ہی امی ابو کو کال ملائی تھی، شعیب ملک

ٹاپ اسٹوریز