کوہلی کا 100واں ٹیسٹ، راہول ڈریوڈ کا خراج تحسین

ویرات آج سری لنکا کے خلاف اپنا 100 واں ٹیسٹ میچ کھیلنے جا رہے ہیں

ویمن کرکٹ ورلڈ کپ کا آغاز ہو گیا

ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ 04 مارچ سے 03 اپریل تک کھیلا جائے گا۔

سابق آسٹریلوی وکٹ کیپر روڈ مارش 74سال کی عمر میں انتقال کرگئے

روڈ مارش کرکٹ آسٹریلیا کے چیف سلکیٹر کے عہدے پر بھی فائز رہے

پاک آسٹریلیا ٹیسٹ ٹرافی کا نام بینو قادر کیوں رکھا گیا؟

اس نام کا مقصد آسٹریلیا کے 24 سال بعد تاریخی دورہ کو خصوصی اہمیت دیناہے۔

اسٹیو اسمتھ پاکستانی ٹیم کا مقابلہ کرنے کو تیار، پریکٹس کی ویڈیو شئیر کر دی

ساری تیاریاں مکمل ہیں، پاکستان کے ساتھ کھیلنے کو تیار ہوں، آسٹریلوی کھلاڑی

آسٹریلین کرکٹ ٹیم کو ٹف ٹائم دیں گے، بابر اعظم

آسٹریلیا کی ٹیم کوآسان نہیں لے سکتے ان کی ٹیم اچھی ہے، کپتان قومی کرکٹ ٹیم

انگلینڈ ویمن ٹیم کی کپتان، محمد رضوان کی فین

کپتان ہیتھر نائٹ نے انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے آفیشل آکاونٹ پر شائقین کے سوالوں کا جواب دیا

جاوید آفریدی فٹبال کلب چیلسی خریدنے کے خواہاں

کلب کے مالک ابرامووچ کم از کم 2.5 بلین ڈالر کی پیشکش کے منتظر ہیں۔

“آپ سے مل کر اچھا لگا” ، فخر زمان کی پرستاروں کے ساتھ انوکھی سیلفی

پی ایس ایل کے فائنل میں لی گئی سیلفی فخر زمان کو پسند آگئی

پاکستان آسٹریلیا سیریز، بارش کے باعث ٹیموں کا پریکٹس سیشن منسوخ

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کا آج پنڈی اسٹیڈیم میں پریکٹس کا تیسرا روز تھا

ٹاپ اسٹوریز