پاکستان ہاکی ٹیم کی شاندار پیش قدمی، ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا

بنگلا دیش کے خلاف دوسرا میچ 0-8 سے جیت کر قومی ٹیم نے مسلسل دوسری بڑی کامیابی سمیٹ لی

دوسرے ون ڈے میں بھی سری لنکا کو شکست، پاکستان نے سیریز جیت لی

پاکستان نے 289 رنز کا ہدف 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا، بابر اعظم کی شاندار سنچری ، میچ کے بہترین کھلاڑی قرار

راولپنڈی میں ہونیوالی ٹی20 ٹرائی سیریز کے ٹکٹوں کی فروخت شروع

سیریز میں پاکستان، سری لنکا اور زمبابوے کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں؛ تمام میچز شام 6 بجے شروع ہوں گے

دوسرے ون ڈے میں شاہین آفریدی ٹیم سے کیوں باہر ہوئے؛ وجہ سامنے آگئی

آج کے میچ کے لیے پاکستان ٹیم میں ایک اور تبدیلی بھی کی گئی ہے۔

پی ایس ایل فرنچائزز کیساتھ نئے معاہدے، نئی ٹیموں کی فروخت کا مرحلہ بھی جلد شروع

عالمی چارٹرڈ فرم نے لیگ میں شامل ہونے والی دو نئی فرنچائزز کی ممکنہ مالیت بھی طے کر دی ہے

قومی ٹیم کے کھلاڑی کا سری لنکن ٹیم کو خراج تحسین، فیصلے کو کرکٹ کی جیت قرار دیا

سری لنکن ٹیم نے دوستی اور کھیل کے جذبے کی اعلیٰ مثال قائم کی، شاہین آفریدی

سری لنکا کے خلاف سلو اوور ریٹ،پاکستان کرکٹ ٹیم پر جرمانہ عائد

پاکستان نے مقررہ وقت میں4اوورز کم کرائے،کپتان شاہین آفریدی نے آئی سی سی کا فیصلہ قبول کرلیا،اعلامیہ

ہاکی ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ، پاکستان نے بنگلہ دیش کو 8 گول سے ہرا دیا

پاکستان کی جانب سے احمد ندیم اور افراز نے دو دو گول کیے

فیلڈمارشل نے سری لنکن وزیر دفاع سے بات کی اور سیکیورٹی کی یقین دہانی کرائی ،محسن نقوی

سری لنکن ٹیم کی سیکیورٹی کے حوالے سے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔

کرکٹ بورڈ عزت سے بلائے تو کردار ادا کروں گا ، شاہد آفریدی

پاکستان میں کرکٹ اور سیاست دونوں نظام اچھے نہیں ، آج تک سیاست کا شوق نہیں لیکن کل کا نہیں پتہ ، سابق کپتان

زمبابوے کی ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی، سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے شیڈول میں تبدیلی

ٹورنامنٹ کے تمام میچز راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے

سر ی لنکا ٹیم نے کرکٹ کا ساتھ دے کر دہشت گردی کو شکست دی، لاہور قلندرز

سری لنکن کرکٹ ٹیم کا دورہ جاری رکھنے کا فیصلہ خوش آئند ہے، یاسر حمید

پاک سری لنکا ون ڈے سیریز، پی سی بی نے شیڈول میں تبدیلی کر دی

دوسرا ون ڈے 13 نومبر کی بجائے اب 14 نومبر کو راولپنڈی میں کھیلا جائے گا

دورہ پاکستان جاری رکھنے کے فیصلے پر سری لنکن کرکٹ ٹیم کا شکر گزار ہوں،چیئرمین پی سی بی

محسن نقوی نے سری لنکن کھلاڑیوں کو مکمل سیکیورٹی فراہم کرنے کی یقین دہانی کرادی

سری لنکن کرکٹ بورڈ کی پاکستان کا دورہ جاری رکھنے کی تصدیق

اگر کسی سری لنکن کھلاڑی نے بورڈ کی ہدایت کے باوجود واپس آنے کا اصرار کیا تو متبادل کھلاڑی بھیجا جائیگا،ترجمان

جان سینا نے ڈبلیو ڈبلیو ای کا واحد اعزاز بھی حاصل کر لیا

ڈومینک مسٹیریو کا 204 دن کا چیمپئن شپ کا دور ختم ہوا

سری لنکن کھلاڑیوں کو محفوظ ماحول فراہم کرنا اولین ترجیح ہے، محسن نقوی

چیئرمین پی سی بی کی کرکٹرز سے ملاقات، آئی جی اور کمشنر اسلام آباد بھی موجود تھے

آئی سی سی نے اکتوبر کے بہترین مینز کرکٹر کا اعلان کر دیا

آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کا ایوارڈ جنوبی افریقہ کے سینورن متھوسامی کے نام رہا

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ، چھ سال بعد بابراعظم ٹاپ 5 سے باہر ہو گئے

نئی رینکنگز کے مطابق بابراعظم ساتویں نمبر پر آگئے ہیں۔

ایشز سیریز ، پیٹ کمنز کے بعد آسٹریلوی فاسٹ باؤلرز ہیزل ووڈ اور شین ایبٹ بھی انجری کا شکار

دونوں باؤلرز کو سڈنی میں شیفلڈ شیلڈ میچ میں فٹنس مسائل کا سامنا کرنا پڑا تھا

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp