ورلڈ کپ : وریندر سہواگ نے بھارتی پچز پر نیا پنڈورا باکس کھول دیا

وریندر سہواگ

ورلڈ کپ وریندر سہواگ نے بھارتی پچز پر نیا پنڈورا باکس کھول دیا


سابق بھارتی اوپنر وریندر سہواگ نے پچز پر نیا پنڈورا باکس کھول دیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق سابق بھارتی اوپننگ بیٹر وریندر سہواگ نے دعویٰ کیا کہ آئی سی سی ورلڈ کپ میں بھارت کو آگے بڑھنے میں مدد کرے گی ۔

میچ کے دوران اچھل کود ،محمد رضوان نے سچ سچ بتا دیا

اس کی خواہش ہے کہ میزبان ٹیم آخر تک ٹورنامنٹ میں موجود رہے، یہاں پر پچز بھارتی گراؤنڈز مین نے ہی تیار کی ہیں۔

اسی طرح جب میزبان الیون سیمی فائنل یا فائنل کھیلے گی تب بھی ایسی ہی پچ تیار کی جائیں گی جس سے اسے فائدہ پہنچے۔

مائیکل وان نے ورلڈ کپ کی سیمی فائنلسٹ ٹیموں کی پیشگوئی کردی

اسی لیے میں سمجھتا ہوں کہ بھارتی ٹیم کے پاس ورلڈ کپ جیتنے کا بہترین موقع موجود ہوگا۔

سہواگ مزیدنے کہا کہ آئی سی سی کو اچھی طرح معلوم ہے کہ اگر بھارتی ٹیم آخر تک ایونٹ میں رہے گی تو زیادہ ویورشپ اور اسپانسرز ملیں گے، اس سے خود میزبان بورڈ کو بھی فائدہ حاصل ہوگا۔

سچن ٹنڈولکر نے ورلڈکپ میں اپنی 4 ٹاپ ٹیموں کا بتا دیا

یاد رہے اس سے پہلے بھی پچز کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایاگیا تھا۔


متعلقہ خبریں