این سی سی آئی اے میں انکوائری تاحال جاری، دونوں کھلاڑی تفتیش میں تعاون کر رہے ہیں، ذرائع
کھیل
آپ بھی سوچ رہے ہوں گے کہ یہ کیا بات ہوئی؟ سلمان علی آغا نے آخر ایسا کیا قصور کیا ہے کہ انہیں ٹیم میں نہیں ہونا چاہیے؟
سلمان آغا کی شاندار سنچری، شاہین شاہ آفریدی 3 جبکہ نسیم شاہ ، حارث رؤف اور فہیم اشرف کی 2، 2 وکٹیں
قومی کرکٹر یہ سنگِ میل عبور کرنے والے پاکستان کے پانچویں بلے باز بن گئے۔
مجموعی طور پر 44 میچز میں اسکاٹ لینڈ کی نمائندگی کی،آخری بین الاقوامی ایونٹ رواں سال بھارت میں ہونے والا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ تھا
قومی ٹیم خصوصی تیار کردہ گلابی کٹ پہنے گی، انگلینڈ کی ٹیم، میچ آفیشلز اور کمنٹیٹرز کو بھی گلابی ربن پہننے کی دعوت دی جائے گی
بارش کی وجہ سے میچ نو نو اوور تک محدود کر دیا گیا تھا، بھارت 7.4 اوورز میں 118 رنز بنا سکا
افتتاحی میچ میں پاکستان اور سری لنکا راولپنڈی میں مدمقابل ہوں گے، فائنل 31 اکتوبر کو لاہور میں کھیلا جائے گا
فیصلہ واضح پیغام ہے بچوں کو نشانہ بنانے والے افراد کو قانون کے مطابق جوابدہ ٹھہرایا جائیگا، امریکی اٹارنی جے ای بیکسٹر کروگر