گاڑیوں کے مکمل تیار کردہ یونٹس کی درآمدات میں 61 فیصد کمی

گزشتہ سال جولائی میں گاڑیوں کے مکمل طورپرتیارکردہ یونٹس کی درآمدات کا حجم 11.44 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا تھا۔

مائیکروسافٹ کا ونڈوز سے “ورڈ پیڈ” ختم کرنے کا اعلان

ورڈ پیڈ کا پروگرام گزشتہ 30 سال سے موجود ہے۔

پاکستان میں 5 جی ٹیکنالوجی کو آگے بڑھانے پر اتفاق

ہواوے کی پاکستان میں جدت طرازی کے عزم سے متاثر ہوں، نگران وزیراعظم

گھی اورخوردنی تیل کی قیمتوں میں کمی

جولائی میں ایک کلوسرسوں کے تیل کی اوسط قیمت 541.51 روپے ریکارڈکی گئی تھی۔

یاماہا بائیکس کی قیمتوں میں 17 ہزار روپے کا اضافہ

یاماہا رواں سال اب تک اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں پانچ بار اضافہ کرچکی ہے۔

خبردار! گوگل کروم ایکسٹینشنز آپ کی معلومات چرا سکتی ہیں

براؤزر میں اضافی طور پر استعمال کیے جانے والے ایکسٹینشن صارفین کا پاسورڈ اور دیگر حساس معلومات چرا سکتے ہیں۔

پاکستان میں 5 کروڑ موبائل فون تیار کرلئے گئے

موبائل فونز کی ملک میں تیاری سے 40 ہزار نئی ملازمتوں کی جگہ بھی بنی

10 مہینوں میں فائیو جی سروسز شروع کر دی جائینگی: ڈاکٹر عمر سیف

عوام کو معیاری خدمات کی فراہمی کے لیے موثر اقدامات کیے جائیں گے، نگران وفاقی وزیر برائے آئی ٹی اینڈ ٹیلی کمیونی کیشن

بھارت نے ‘آدتیہ ایل ون’ مشن سورج کی جانب روانہ کر دیا

آدتیہ ایل ون مشن نے 125 دنوں پر محیط سفر شروع کیا

X اب صارفین کا بائیومیٹرک ڈیٹا بھی حاصل کرے گا

X کی نئی پرائیویسی پالیسی 29 ستمبر 2023 سے لاگو ہو گی۔

ٹاپ اسٹوریز