10 مہینوں میں فائیو جی سروسز شروع کر دی جائینگی: ڈاکٹر عمر سیف

5G

فائیو جی کے اجراء کیلئے تیاری کا آغاز


نگران وفاقی وزیر برائے آئی ٹی اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن ڈاکٹر عمر سیف اور پی ٹی اے کے چیئرمین میجر جنرل ریٹائرڈ حفیظ الرحمان نےکہا ہے کہ 10 ماہ کے اندر پاکستان میں 5 جی سروسز شروع کر دی جائیں گی۔

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور ویڈیو سکینڈل کا ڈراپ سین

میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈاکٹر عمر سیف کا کہنا ہے کہ 5G سروسز کے آغاز میں حائل تمام رکاوٹوں کو ترجیحی بنیادوں پر دور کیا جائے گا۔

میڈیکل کالجز میں داخلے کیلئے انٹری ٹیسٹ کی تاریخ تبدیل

ٹیکسیشن، ٹیلی ڈینسٹی اور سپیکٹرم سے متعلق مسائل کو حل کیا جائے گا۔عوام کو معیاری خدمات کی فراہمی کے لیے موثر اقدامات کیے جائیں گے۔

یاد رہے کہ وزارت آئی ٹی اور ٹیلی کام کی جانب سے 2023 کے وسط تک 5G متعارف کرانے کا اعلان کیا گیا تھا۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں