پاکستان کی پہلی خلاباز نمیرہ سلیم تاریخی خلائی مہم جوئی کے سفر کیلئے تیار

بانی ورجن گلاکٹیک خلانورد نے29نومبر 2022کوان کی نشست نامزد کی

اگلے چند ماہ میں فائیو جی آکشن کرنے جا رہے ہیں، عمر سیف

ملک کو ڈیجیٹل اکنامی کی طرف لے کر جا رہے ہیں، نگراں وفاقی وزیر آئی ٹی

ایپل فونز کے ماڈل میں 100 ڈالر کی کمی

آئی فون 13 اب 1 لاکھ 78 ہزار روپے میں ملے گا

بے بنیاد الزامات پر جاز کا سوئی ناردرن گیس کو 10ارب روپے کا نوٹس

جاز نے سوئی نادرن کا الزام مسترد کرتے ہوئے کمپنی کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ کرلیا

ایپل کی تاریخ کا سب سے مہنگا آئی فون 15 پرو میکس لانچ کردیا گیا

نئی سیریز میں رنگوں کے علاوہ سائز اور شکل میں بھی معمولی تبدیلیاں

ٹک ٹاک نے امریکہ میں آن لائن شاپنگ پلیٹ فارم متعارف کرا دیا

برطانیہ اور جنوبی مشرقی ایشیائی ممالک میں بھی آن لائن شاپنگ کے مختلف طریقوں کی آزمائش کی جا رہی ہے۔

گوگل میپس نے دلچسپ فیچر متعارف کروا دیا

ایموجیز سے کسی بھی محفوظ مقام کو شناخت کرنا صارفین کے لیے بہت آسان ہو گا۔

غیر ملکی موبائل فون کمپنی بھی گیس چوری میں ملوث نکلی

موبائل کمپنی  گیس کی چوری 200 فٹ پائپ کے ذریعے کر رہی تھی

واٹس ایپ نے ایچ ڈی تصاویر اور ویڈیوز کا فیچر متعارف کرا دیا

نئے فیچر کے ذریعے صارفین اپنے اہم لمحات کو شیئر کر سکتے ہیں۔

ایک ہفتے کے دوران 4 سیارچے زمین کے قریب سے گزریں گے

2 سیارچے 8 ستمبر کو زمین کے قریب سے گزریں گے۔

ٹاپ اسٹوریز