دریائے چناب کا پانی جھنگ کے 40 سے زائد دیہات میں داخل ہو چکا ، محسن نقوی

کمشنر فیصل آباد کو صورتحال کے نارمل ہونے تک ضلع جھنگ میں ہی رہنے کی ہدایت کی ہے

یو اے ای سے پاکستان کو ایک ارب ڈالر موصول

پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کی قیاس آرائیاں اپنے آپ مر گئی ہیں۔

صنفی مساوات، گلوبل جینڈر گیپ انڈیکس2 202 کی درجہ بندی میں پاکستان نچلے درجوں پر

پاکستان میں صنفی مساوات کی شرح بہت کم ہے،   پاکستان پاپولیشن کونسل کے سینئر ڈائریکٹر ڈاکٹر علی میر کا نیشل میڈیا کولیشن میٹنگ سے خطاب

عالمی منڈی میں کوئلے کی قیمت کریش کر گئی

8 مارچ 2022ء کو کوئلے کی قیمت 460 ڈالرکی بلند ترین سطح پر تھی

تمہارا بیٹا اٹلی پہنچ گیا باقی 5 لاکھ دیدو ، لڑکے کے والد کوایجنٹ کافون

مصعب اس کشتی میں تھا جو یونان کے پاس 14 جون کو ڈوب گئی تھی

کویت کی جزیرہ ایئر ویز نے پاکستان کیلئے فضائی آپریشن کا آغاز کردیا

جزیرہ ایئرویز کے طیارے طے شدہ شیڈول کے تحت ہفتے میں دو دن بدھ اور ہفتے کو اسلام آباد کے لیے اڑانیں بھرا کریں گے۔

بجلی کم از کم 4 روپے مہنگی کریں گے، حکومت کی آئی ایم ایف کو یقین دہانی

پلان کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں مرحلہ وار اضافہ کیا جائے گا، ذرائع وزارت خزانہ

گھر میں آتشزدگی سے فیملی کے 10 افراد جاں بحق

ریسکیو آپریشن مکمل، جاں بحق افراد کو مردہ خانہ منتقل کر دیا گیا

راولپنڈی، روٹی اور نان کی قیمتوں میں اضافہ

اگر کسی بھی تنور کے خلاف کارروائی کی گئی تو شٹر ڈاون ہڑتال کی جائے گی، ایسوسی ایشن

نواز شریف کی ہدایات پر انتخابات کی تیاریاں شروع کر دی گئیں

سعودی عرب میں نواز شریف کی زیر قیادت پارٹی بیانیے پر مشاورت کی گئی

ٹاپ اسٹوریز