گلگت بلتستان میں مخلوط حکومت کا قیام ، پیپلز پارٹی نے رابطے تیز کر دیئے

قمر زمان کائرہ کی گورنر گلگت بلتستان ، پیپلز پارٹی ،مسلم لیگ ن اور جے یو آئی کے رہنمائوں سے ملاقاتیں

بلوچستان عوامی پارٹی کا اگلا الیکشن انسانی آنکھ  کے  نشان پر لڑنے کا فیصلہ

نئے انتخابی نشان کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست جمع کرا دی

سنجے دت سابق کرکٹر جاوید میانداد سے ملاقات کے خواہش مند

آپکی ویڈیو دیکھ کر بہت مزہ آیا، بہت عرصے بعد آپکو دیکھ رہا ہوں، بہت اچھا لگا، سنجے دت

ڈالر مزید سستا ، روپیہ تگڑا ، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں استحکام برقرار

انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے 32 پیسے سستا ، 277 روپے 25 پیسے کا ہو گیا

بیٹے کو بچانے کیلئے گٹر میں چھلانگ لگانے والا باپ بیٹے سمیت جاں بحق

اسلام آباد میں باپ اور بیٹا دم گھٹنے کے باعث جان کی بازی ہار گئے

190 ملین پائونڈز سکینڈل ، چیئرمین پی ٹی آئی کل نیب میں طلب

ملکی ،غیرملکی جائیداد کی تفصیل اور 190 ملین پاؤنڈز کیس کا مکمل ریکارڈ بھی ساتھ لانے کی ہدایت

محرم الحرام کا چاند 18 جولائی کو نظر آنے کا قوی امکان ہے

یکم محرم 19 جولائی بروزبدھجبکہعاشورہ 28 جولائی بروز جمعہ ہونے کی پیشگوئی

خطہ پوٹھوہار، شمال مشرقی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا میں بارش کا امکان

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا، محکمہ موسمیات

ٹاپ اسٹوریز